FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 13 فروری، 2019

فرانس: کتا زیادہ بھونکا تو مالک کو جرمانہ ہو گا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
شمالی فرانس کے ایک قصبے میں میئر نے کتوں کے غیر ضروری طور پر بھونکنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور کہا ہے کہ یہ اقدام صوتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2NasxRT
via IFTTT

ایل چاپو گوزمین: منشیات کی دنیا کے 'گاڈ'فادر' مجرم قرار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
میکسیکو کے بدنامِ زمانہ منشیات فروش خواکین 'ایل چاپو' گوزمین کو نیویارک میں عدالت نے منشیات کی سمگلنگ کے مقدمے میں ان پر عائد تمام دس الزامات میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TM2YZR
via IFTTT

سُپر ابو کون ہے، پاکستانی مرد اس سے کیا پوچھتے ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
’سپر ابو‘ کا تصور اس والد کا ہے جسے اپنی بیوی اور بچے کا تحفظ اور صحت عزیز ہے اس لیے وہ بیوی کے حاملہ ہونے سے لے کر بچے کی پیدائش تک کے عمل میں ہر قدم پر شریک ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SOPT4z
via IFTTT

سائبر سکیورٹی: ’پاکستان دنیا کے بدترین ممالک میں شامل‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایک نئی تحقیق کے مطابق پاکستان میں 25 فیصد صارفین کے موبائل فونز وائرس یا مال ویئر حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں اور انٹرنیٹ پر اُن کی جانب سے دی گئی ذاتی معلومات بھی غیرمحفوظ ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2N26XP5
via IFTTT

اویغوروں کا مطالبہ: ’مجھے بھی میرے والدین دکھائیں کہ وہ زندہ ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ترکی کی جانب سے مردہ قرار دیے گئے اویغور موسیقار کی ویڈیو سامنے آنے کی بعد اویغور مسلمانوں کی جانب سے اپنے رشتہ داروں کی سلامتی کے بارے میں خبروں کے مطالبات کا سیلاب سا آ گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SQbIR6
via IFTTT

انقلابِ ایران: چار دہائیوں میں ایران کیسے تبدیل ہوا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایران میں اسلامی انقلاب اور رضا شاہ پہلوی کی حکومت کے خاتمے کو 40 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ ان چار دہائیوں میں ایران کیسے تبدیل ہوا ان چارٹس کی مدد سے جانیے ۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2N1bzoE
via IFTTT

پی ایس ایل 4: اسلام آباد، پشاور یا اس بار کوئی اور.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستن سپر لیگ کے چوتھے سیزن کا میلہ سجنے کو تیار ہے لیکن کیا اس بار دو مرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور ایک مرتبہ لیگ جیتنے والی پشاور زلمی سے بات آگے بڑھے گی؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2E937RL
via IFTTT

کیا انڈیا میں ایک معیاری وقت غریب بچوں کے معیار تعلیم پر منفی اثرات ڈال رہا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
نئی تحقیق کے مطابق انڈیا میں ایک ٹائم زون لوگوں کی نیند کو منفی طور پر متاثر کرتا ہے اور خصوصاً یہ غریب بچوں پر زیادہ اثر انداز ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2N1bt0g
via IFTTT

پاکستان میں معمول سے زیادہ برفباری اور بارشیں سردیوں کا دورانیہ طویل.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں محکمۂ موسمیات کے حکام کے مطابق اس مرتبہ بارشیں معمول سے 30 فیصد زیادہ جبکہ برفباری 50 فیصد زیادہ ہوئی ہے جبکہ آئندہ چار سے پانچ ہفتوں میں بارش اور برفباری کے مزید سلسلے بھی متوقع ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SQdjq8
via IFTTT

بچہ پوش: ’بچیوں کو بچانے کے لیے ان کی مائیں ان کو لڑکوں جیسا لباس پہناتی تھیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بچہ پوش یعنی لڑکی کا بھیس بدل کر اسے لڑکے کا روپ دیے جانے کے حوالے سے بنائے گئے فن پاروں کی نمائش ہوئی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SK8oqR
via IFTTT

پرینکا کی پہلی عوامی ریلی، عوام میں جوش و خروش.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اندرا گاندھی کی پوتی پرینکا گاندھی نے عملی سیاست میں آنے کا اعلان کر کے انڈیا کی سیاست میں ہل چل پیدا کر دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SKLbER
via IFTTT

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی چیئرمین تنازع: پیپلز پارٹی کا شہباز شریف کی حمایت کا اعلان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ اگر شہباز شریف کو پی اے سی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کوشش کی گئی تو وہ حزب مخالف کی دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر پارلیمان کی کارروائی چلنے نہیں دے گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2N3rgMm
via IFTTT

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت: ’عدالت مفروضوں پر کیسے کوئی حکم نامہ جاری کر دے؟‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی کوئی نئی درخواست سامنے آئی ہی نہیں تو عدالت مفروضوں پر کیسے کوئی حکم نامہ جاری کر دے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Dvf8iK
via IFTTT

جنوبی افریقہ میں ایک سیلانی نالے سے نوزائیدہ بچی کو معجزاتی طور پر سیلابی نالے سے زندہ بچا لیا گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جنوبی افریقہ میں ایک سیلانی نالے سے نوزائیدہ بچی کو معجزاتی طور پر سیلابی نالے سے زندہ بچا لیا گیا۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GlJXdH
via IFTTT

پاکستانی مردوں کو سُپر ابو کیوں چاہیے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستانی مرد حمل کے دوران خواتین کی صحت کے مسائل کے حوالے سے سوال پوچھتے ہوئے کیوں شرماتے ہیں؟ سُپر ابو کس طرح ان کی مدد کو آیا، دیکھیے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ کی اس رپورٹ میں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Ic7E9T
via IFTTT

منگل، 12 فروری، 2019

انڈیا الیکشن: الیکٹرانک ووٹنگ مشینیوں پر اپوزیشن جماعتوں کو تحفظات کیوں ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
الیکٹرانک ووٹنگ مشینز، یعنی ای وی ایم کے بارے میں وقتًا فوقتاً انڈیا کی سیاسی جماعتیں آواز اٹھاتی رہی ہیں، لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ ملک کی حزب اختلاف کی 21 جماعتوں کے رہنما ای وی ایم کے خلاف ایک ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DtC9T7
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: تبدیلی آ چکی ہے!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ہم جمہوریت میں زندہ ہیں اور آمریت سے بدتر ہیں۔ اوّل تو کوئی آواز نہیں نکلتی، نکلتی ہے تو گھونٹ دی جاتی ہے۔ کوئی بازگشت نہیں، کوئی پکار نہیں، کوئی صدا نہیں: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SEfQ6X
via IFTTT

ڈارون سے ہزار برس قبل ’نظریۂ ارتقا‘ دینے والا مسلمان مفکر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
مسلمان مفکر جاحظ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جو بات 19ویں صدی میں چارلز ڈارون کو سوجھی، اس جانب وہ ایک ہزار سال قبل ہی اشارہ کر چکے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DGBw95
via IFTTT

’والد کی خواہش تھی شاہین شاہد آفریدی کی وکٹ لیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو شاہین شاہ آفریدی میں نوجوان مچل سٹارک کی جھلک نظر آتی ہے جبکہ والد نے ان سے پی ایس ایل میں شاہد آفریدی کو آؤٹ کرنے کی خواہش کی تھی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WVOp7P
via IFTTT

دولتِ اسلامیہ: ’خلافت‘ کے خاتمے کا مطلب کیا تنظیم کا خاتمہ بھی ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آنے والے دنوں میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کی نام نہاد خلافت کے مکمل خاتمے کا اعلان متوقع ہے لیکن کیا اس کا مطلب دولت اسلامیہ کی شکست بھی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SrAnMt
via IFTTT