FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 29 اکتوبر، 2018

ایک پاکستانی اداکار جو نیپال میں پنڈت بن گئے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
نیپال میں ہندو مسلم کشیدگی پر ہالی وڈ کی فلم 'دی مین فراہم کھٹمنڈو' منفرد بات یہ ہے کہ اس میں ہندو پنڈت کا کردار پاکستان کے ایک نامور اداکار حمید شیخ اور مسلمان کا کردار بالی وڈ کے سپر اسٹار گلشن گروور ادا کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SrMhCA
via IFTTT

انڈونیشیا کا طیارہ 188 مسافروں سمیت سمندر میں گر کر تباہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈونیشیا میں حکام کے مطابق فضائی کمپنی لائن ایئر کا ایک مسافر بردار طیارہ دارالحکومت جکارتہ سے پرواز کرنے کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق جہاز پر 188 مسافر سوار تھے۔ سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AwHau4
via IFTTT

کچھ تو گڑبڑ ہے!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سنہ 1997 میں سونی چینل پر پہلی بار نشر ہونے والے اس سیریز سے قبل ٹی وی پر کئی کرائم شو آئے، لیکن دیکھتے ہی دیکھتے بی پی سنگھ کی ہدایت میں بننے والا 'سی آئی ڈی' اپنے وقت کا سب سے مقبول کرائم شو بن گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2EK2jou
via IFTTT

کیا یہ پاکستان کی سب سے طاقتور فائٹر ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
مکسڈ مارشل آرٹس کا شمار دنیا کے سخت ترین کھیلوں میں ہوتا ہے۔ تو پھر پاکستان کے شمالی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی ایم ایم اے فائٹر کیسے بنی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CMK7b7
via IFTTT

’آسٹریلیا شاداب کا جواب نہ دے پایا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ہوم سیزن کے آغاز پہ پہلی سیریز میں ایسی جاندار پرفارمنس بہت امید افزا ہے جہاں بالخصوص پچھلے سال کے برعکس اس بار پاکستان کا مقابلہ زیادہ بہتر اور متوازن ٹیموں سے رہے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JkYvJ7
via IFTTT

تصاویر: دمشق کے نیشنل میوزیم کے دروازے دوبارہ کھل گئے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
شام کے دارالحکومت دمشق میں نیشنل میوزیم کا کچھ حصہ خانہ جنگی کے باعث چھ سال تک بند رہنے کے بعد عوام کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OeApR4
via IFTTT

میکسیکو میں ’مردہ لوگوں کے دن‘ کی تقریبات میں ہزاروں افراد کی شرکت.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سنیچر کو میکسیکو میں ایک پریڈ منعقد کی گئی جس میں مردہ لوگوں کے لیے منائی جانے والی سالانہ تقریبات کا آغاز کیا گیا۔ یہ پریڈ پہلی مرتبہ 2016 میں منعقد کی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PpVsEP
via IFTTT

’اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی نہ کوئی تجویز زیر غور آئی ہے نہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RhFObS
via IFTTT

تیسرے ٹی 20 میں بھی پاکستان کامیاب، آسٹریلیا کو سیریز میں کلین سویپ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دبئی میں پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 33 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Sp5LaZ
via IFTTT

’محبت وہ حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
قوالی کی روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے لیکن آج بھی چاہے کوک سٹوڈیو ہو یا غیر ملکی فلموں کے ساؤنڈ ٹریک، فرید ایاز اور ابو محمد قوال نے اپنا معیار برقرار رکھا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OWA1vA
via IFTTT

’بھائیوں نے بچپن سے ہی میری سخت تربیت کی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انیتا کریم پاکستان کی پہلی مکس مارشل آرٹس فائیٹر ہیں اور وہ بالکل لڑکوں کی طرح تربیت حاصل کرتی ہیں۔ لیکن جب انھوں نے یہ سخت ترین کھیل اپنانے کی ٹھانی تو ان کے گھر والوں نے کیا کہا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ObxEzZ
via IFTTT

اتوار، 28 اکتوبر، 2018

سب گندہ ہے پر دھندہ ہے یہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اس دنیا میں وہی روزنِ تعلق کارآمد ہے جو مفاداتی اینٹوں کو دھندے کے سیمنٹ سے جوڑ کر اٹھایا جائے۔ باقی سب کہانی ہے، بھوت ووت ہے، وہم ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2z8OJ86
via IFTTT

ٹرمپ کا انکار؟ 'کیا آزاد انڈیا میں ایسی کوئی مثال ملتی ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ خبر گرم ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے کی انڈیا کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yBFGx4
via IFTTT

ٹرافی سہنی ہے یا کوجی، سانوں کیی!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے آئی سی سی کی ایک دوسرے سے نوک جھونک کی ایک تازہ ترین قسط میں پی سی بی نے آئی سی سی کی ایک ٹوئٹ کا جواب دیا ہے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SkYngG
via IFTTT

اسرائیل خطے میں ایک ملک ہے اور ہم سبھی اس بات کو سمجھتے ہیں: عمان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
عمان کے خارجہ امور کے وزیر یوسف بن علاوی کا کہنا ہے کہ دنیا بھی اس حقیقت سے واقف ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ اسی طرح سلوک روا رکھا جائے اور اسرائیل پر بھی وہی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OTbiIS
via IFTTT

لا برابر ہے انسان کے!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
یہ کل کی بات دیکھیے، جانے کس ناشدنی نے اڑا دیا کہ ایک اسرائیلی طیارہ پاکستان آیا۔ دس گھنٹے یہاں گزارے اور اڑ گیا۔ بتایے! اس سے زیادہ احمقانہ بات اور کیا ہو گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ENjTrD
via IFTTT

امریکہ: یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ سے کم از کم 11 افراد ہلاک.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر پٹسبرگ میں حکام کے مطابق ایک یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ حملہ آور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CMSOCD
via IFTTT

روس اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقیں، عمران خان سعودی عرب اور سٹاک مارکیٹ میں مندی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں گذشتہ ہفتے کے دوران پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Od1eFr
via IFTTT

ایشیئن ہاکی چیمپئن شپ: فائنل میں پاکستان کا انڈیا سے مقابلہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اومان کے دارالحکومت مسقط میں جاری ایشیئن ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائشیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا سامنا روایتی حریف انڈیا سے ہوگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2z7XpLY
via IFTTT

منّی کس کی خاطر بدنام ہو رہی ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ کی منی یعنی ملائکہ اروڑہ کے ساتھ ان کی 45 میں برتھ ڈے پر اٹلی میں کون تھا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Av2u2Y
via IFTTT