FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - صفحۂ اول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 22 جون، 2018

فٹبال ورلڈ کپ 2018: لائیو نشریات کے دوران ایک شخص نے خاتون صحافی کو دبوچ کر بوسہ لیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں فٹبال ورلڈ کپ کے لیے براہ راست نشریات کے دوران ایک شخص نے خاتون صحافی کو دبوچ کر بوسہ لیا ہے۔ وہ شائقین کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے معاملے پر بات کر رہیں تھیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MOTwS7
via IFTTT

بیگم کلثوم کی طبیعت قدرے بہتر پر خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں: میاں نواز شریف.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت اب قدرے بہتر ہے تاہم اب بھی وہ مکمل طور پر خطرے سے باہر نہیں ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2K95TXF
via IFTTT

برازیل بمقابلہ کوسٹا ریکا کا ٹاس پاکستانی نوجوان احمد رضا کرے گا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کھیلوں کی مصنوعات بنانے کے لیے دنیا بھر میں مشہور پاکستان کا شہر سیالکوٹ سے 15 سالہ نوجوان احمد رضا روس میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ میں جمعہ کے روز برازیل اور کوسٹا ریکا کے درمیان میچ میں ٹاس کریں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MblRRw
via IFTTT

'وہ ہجوم میں مجھے ہاتھ لگا رہے تھے'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
خیبر پختوخوا کے ضلع چترال کے مشہور سیاحتی علاقے کیلاش میں عورتوں کو ہراساں کرنے کی دو سال پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کیلاش آبادی نے سیاحوں کی طرف سے ہراساں کرنے پر کھل کر بات کی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2tjED27
via IFTTT

فیفا ورلڈ کپ 2018: میسی ایک بار پھر نہ چل سکے، کیا ارجنٹینا دوسرے راؤنڈ میں پہنچ سکے گا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
رنگین شائقین کی ٹیم پیرو کے سفر کا اختتام جبکہ کروشیا نے لیونل میسی کی ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ سے کوچ کرنے کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MMWbf6
via IFTTT

ہاکی کی آخری چیمپیئنز ٹرافی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا آخری ایونٹ 23 جون سے ہالینڈ کے شہر بریڈا میں شروع ہونے والا ہے۔ سابق پاکستنانی فارورڈ شہباز احمد کے خیال میں بہتر ہوتا کہ ایف آئی ایچ چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی دوبارہ پاکستان کے حوالے کر دیتی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Kaaadp
via IFTTT

’نیا پاکستان تب بنے گا جب صحیح افراد کو ٹکٹ ملے گا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں دھرنوں کی سیاست کے لیے مشہور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کے کارکنوں نے خود اپنے قائد کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے۔ کارکن ٹکٹوں کی غیر مصنفانہ تقسیم پر ناراض ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2txx0oi
via IFTTT

میچ سے پہلے کھلاڑیوں کو سیکس سے کیوں روکا جاتا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سپورٹس اور بالخصوص فٹبال میں میچ سے قبل جنسی روابط پر بحث بہت پرانی ہے لیکن کیا میچ سے پہلے سیکس سے واقعی کھلاڑیوں کی کارکردگی پر فرق پڑتا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MPm0Lt
via IFTTT

عمران خان کا پرائیوٹ طیارہ فوجی اڈے سے اڑنے پر جواب طلب.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمرے کی ادائیگی کے لیے عمران خان کا نجی جہاز فوج کے زیر انتظام نور خان ایئربیس سے اڑنے اور پھر وہیں لینڈ کرنے کے معاملے پر وزارت دفاع کے جوائنٹ سیکرٹری کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2M8qNXy
via IFTTT

ورلڈ کپ 2018: آخر کار ایرانی خواتین کو فٹبال سٹیڈیم جانے کی اجازت مل گئی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بدھ کو ایران کے فٹ بال سٹیڈیمز میں قہقہوں، نعروں اور ہارن کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں لیکن اس بار فرق یہ تھا کہ ان آوازوں میں مرد ہی نہیں بلکہ خواتین کی آوازیں بھی شامل تھیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2tq7e6b
via IFTTT

دنیا بھر میں طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دنیا بھر میں لوگ طویل ترین اور مختصر ترین دن کی تقریبات منا رہے ہے۔ ہم نے کچھ بہترین تصاویر کا انتخاب کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2K6AlSg
via IFTTT

’اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی تھی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ کی اداکارہ زرین خان ممبئی میں مسلمان پشتو فیملی میں پیدا ہونے والی زین خان نے 2010 میں سلمان خان کے ساتھ فلم ویر سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2yzHN70
via IFTTT

آسام سیلاب: انڈیا میں 17 لوگ ہلاک، لاکھوں بے گھر ہوگئے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام پھر تباہ کن سیلاب کی زد میں ہے جس سے تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2ltnL4S
via IFTTT

جمعرات، 21 جون، 2018

’نواز شریف کا نام ابھی ایل سی ایل میں نہیں ڈالا جا سکتا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کی نگران حکومت کے وزیرِ قانون کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا نام اس وقت ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JVdFZ2
via IFTTT

’پاسپورٹ چاہیے تو ہندو مذہب اختیار کر لو‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں ایک ہندو خاتون اور ان کے مسلمان شوہر نے الزام عائد کیا ہے کہ لکھنؤ کے پاسپورٹ آفس کے ایک اہلکار نے ان سے کہا کہ ’اگر پاسپورٹ چاہیے تو ہندو مذہب اختیار کر لو‘۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JYzPtl
via IFTTT

’صدر ٹرمپ خاندان اکھٹے کر کے ہیرو نہیں بن گئے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے حکم نامے میں ان دو ہزار تین سو بچوں کی قسمت کا فیصلہ نہیں کیا گیا جنھیں پہلے ہی انتظامیہ نے والدین سے جدا کر رکھا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MEkAnf
via IFTTT

’غیر قانونی تارکینِ وطن کے بچوں کو جدا نہیں کیا جائے گا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کے بعد صدارتی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت امریکہ میں غیر قانونی طور آنے والے خاندانوں کو علیحدہ نہیں کیا جائے گا بلکہ بچے اب والدین کے ساتھ ’حراستی مراکز‘ میں رہیں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MKPQB5
via IFTTT

دو سال بعد چترالی خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل، ایف آئی آر درج.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سوشل میڈیا کی طاقت کا اندازہ ایسے لگایا جا سکتا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے کا ایک واقعہ دو سال پہلے پیش آیا اور اب ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس واقعے کا مقدمہ چترال میں درج کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2MJCtBc
via IFTTT

الجزائر: امتحانات میں نقل روکنے کے لیے انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
افریقی ملک الجزائر میں حکومت نے امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2toQc7y
via IFTTT

میسی سے ملنے کی خواہش، روس تک سائیکل پر سفر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈین ریاست کیرالہ کے کلفین فرانسس کا کہنا ہے کہ اگر ان کی کاوشوں سے انڈیا میں صرف ایک بچہ بھی فٹبال کھیلنے لگا تو وہ خود کو کامیاب تصور کریں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2te2CQ7
via IFTTT