FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہفتہ، 8 دسمبر، 2018

مودی کا عروج یا زوال؟ منگل کو فیصلہ ہو جائے گا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
منگل کو پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے نتائج انڈیا میں سیاسی ہلچل پیدا کر سکتے ہیں اور ان کے بعد وزیرِ اعظم نریندر مودی کے مستقبل کا رخ بھی متعین ہو جائے گا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2LaBCcp
via IFTTT

سدھو پنجاب میں 'ہیرو،' بقیہ انڈیا میں 'غدار کیوں؟'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جب سے کرتارپور راہداری کھلی ہے، نوجوت سنگھ سدھو مشرقی پنجاب میں مقبول اور بقیہ انڈیا میں اسی قدر غیر مقبول ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2UuxBDV
via IFTTT

مسلمان سہیلی کی جان بچانے کو گردہ دینے کو تیار، مگر والد آڑے آ گئے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جموں خطے کے اُدھم پور ضلعے کی باسی منجوت سنگھ کوہلی کئی ماہ سے اپنی مسلمان سہیلی سمرین کی جان بچانے کی تگ و دو کر رہی ہیں لیکن ان کے والد اس کی اجازت دینے پر آمادہ نہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2G68vrw
via IFTTT

کیا پرینکا اور دیپکا کے بعد قطرینہ کے دل میں بھی شادی کی امنگیں جاگی ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ ڈائری میں پرینکا اور نک کی شادی پر شائع ایک مضمون کے خلاف سوشل میڈیا کے سخت رد عمل کے علاوہ قطرینہ کیف اور پاکستانی رومانٹک کامیڈی بالو ماہی کی باتیں شامل ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Eidy6L
via IFTTT

جیف ہنٹ :سوچا نہیں تھا کہ جہانگیرخان دس ٹائٹل جیت لیں گے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آسٹریلیا کے شہرۂ آفاق سابق سکواش کھلاڑی جیف ہنٹ کہتے ہیں کہ میں نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ جہانگیرخان دس برٹش اوپن ٹائٹلز جیت لیں گے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2BYPUcW
via IFTTT

’ٹیسٹ کی کپتانی سرفراز کے بس کی بات نہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ابوظہبی کی وکٹ پہ ڈیڑھ سو کا ہدف بھی پہاڑ سا ہوتا ہے تب سرفراز کے پاس پھر ایک موقع تھا کہ ایک یادگار دفاعی اننگز کھیلتے مگر ایک بار پھر یہ ثابت ہو گیا کہ کوئی اچھا ٹی ٹؤنٹی کپتان کبھی بھی اچھا ٹیسٹ کپتان نہیں ہو سکتا: سمیع چوہدری کا کالم

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2E94eBj
via IFTTT

سعودی عرب سمیت آدھے درجن ملک مل کر بھی قطر کو کیوں نہیں جھکا پائے ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی عرب کی طرف سے قطر کو جزیرہ بنا دینے کی دھمکی، ہمسایہ ممالک سے کشیدگی، معاشی اور سفارتی پابندیوں کے باوجود قطر اتنی مضبوطی سے کیسے کھڑا ہے؟

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2G5QoSN
via IFTTT

محمد حنیف کا کالم: ’مسلمان اکثریت نے نظروں سے اتنا گرایا ہے کہ خود اپنی نظروں سے گر گئے ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایسے اشتہار چھاپنے والے اور ایسے قانون بنانے والے بدبختوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ملک میں بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ کئی مغرور مسلمان بھائی بھی خاکروب کی نوکری کرنے کو تیار ہیں: محمد حنیف کا کالم

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zLFR9s
via IFTTT

دنیا کے دلکش تعمیراتی شاہکاروں کا فوٹوگرافی مقابلہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آرٹ آف بلڈنگ نامی فوٹوگرافی مقابلے کے فائنل کے لیے چنی جانے والی 12 تصاویر کا اعلان کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QiOwe9
via IFTTT

ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن پر کام آئندہ برس شروع ہو جائے گا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن منصوبے پر کام آئندہ برس کی پہلی سہ ماہی میں شروع ہو کر اگلے ڈھائی سال میں مکمل ہو جائے گا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2RGU0vR
via IFTTT

'مجھے نہیں پتہ کہ طالبان اس لڑکے کے دشمن کیوں ہوگئے ہیں'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سات سالہ افغان بچے مرتضیٰ احمدی کا خاندان طالبان کے خوف سے نقل مکانی کر کے اب کابل چلا گیا ہے۔2016 میں میسی کی ارجنٹائن کی نمبر 10 جرسی سے ملتی جلتی دھاری دار پلاسٹک بیگ سے بنی جرسی پہنے ہوئے مرتضیٰ احمدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QiwJ6S
via IFTTT

جمعہ، 7 دسمبر، 2018

کوئٹہ: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانے والا طالب علم خود بھائی سمیت لاپتہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جئیند بلوچ کی بہن مہ رنگ کا کہنا ہے کہ اگر ان کا کوئی قصور ہے یا ان پر کوئی الزام ہے تو ان کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ یہ عدالت اور یہ قانون کس کام کے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2SAzmO0
via IFTTT

عمران خان کا امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو: ہم کسی کے ’کرائے کے قاتل‘ نہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی کوئی پناہ گاہیں نہیں ہیں۔ ’اگرچہ چند سو، شاید 2000 سے 3000 طالبان پاکستان آگئے ہیں تو وہ آسانی سے افغان مہاجر کیمپوں میں گھس سکتے ہیں۔'

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Um3b6q
via IFTTT

کیا آئن سٹائن خدا پر یقین رکھتے تھے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آئن سٹائن کے اپنے ہاتھ کا وہ خط غیر متوقع طور پر 29 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا ہے جس میں انھوں نے خدا کے وجود کے بارے میں بات کی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2EiUyoz
via IFTTT

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی: کیا اوپیک ممالک نے ٹرمپ کی بات مان لی؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
توقع کی جا رہی تھی کہ اوپیک کے سب سے طاقتور ملک سعودی عرب کی خواہش پر پیداوار میں کمی سے قیمتیں بڑھیں گی، جو نومبر کے آخر تک گذشتہ ایک سال کے دوران کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ لیکن فی الحال ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2L1yS0L
via IFTTT

نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان: ٹیسٹ سیریز میں فتح کے لیے پاکستان کو 280 رنز درکار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ابوظہبی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 280 رنز کا ہدف دیا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2UmXipF
via IFTTT

گناہ ٹیکس: تمباکو اور سافٹ ڈرنکس پر ٹیکس ضرور لگائیں، ’لیکن گناہ اور ثواب کا نام تو نہ دیں'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں سوشل میڈیا پر آج کل ایک نئی بحث جاری ہے اور اس کی وجہ ہے 'سِن ٹیکس' جو ابھی لگنا ہے۔ یہ ٹیکس سگریٹ نوشی حتیٰ کہ سافٹ ڈرنکس پر بھی لاگو ہوگا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2SBQovf
via IFTTT

’اس نہج پر نہ جائیں کہ ریاست کو صورتحال قابو کرنی پڑے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستانی فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس کے جواب میں پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کا کہنا ہے کہ اُن کے مطالبات تین نہیں بلکہ چھ ہیں جن میں سے ایک بھی حل نہیں ہوا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2KYO4LV
via IFTTT

خاتون پر تشدد کی فوٹیج جس نے ایک تاریخی تحریک کو جنم دیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پیرو سے تعلق رکھنے والی سنڈی آرلیٹ کے بوائے فرینڈ نے ان پر تشدد کیا اور ہوٹل لابی کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونے کے بعد ملک میں خواتین کے حقوق کے لیے ایک تحریک نے جنم لیا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QBnqOB
via IFTTT

سانحہ بابری مسجد نے ’انڈیا کی سیاست ہی بدل دی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
چھ دسمبر 1992 انڈیا کی تاریخ میں ایسا دن تھا، جس نے اس ملک کی سیاست کو ایک ایسا موڑ دیا کہ 26 سال میں ہم بہت پیچھے چلے گئے: بابری مسجد پر کالم پڑھیے

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2rjVzEq
via IFTTT