FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
FOCUS NEWS NETWORKBBC News اردو - Front page لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 2 دسمبر، 2018

افغانستان میں نجی سکیورٹی کمپنیوں کی تعداد کتنی ہے اور وہ وہاں کیا کر رہی ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
یہ کہنا تو مشکل ہے کہ افغانستان میں کتنی تعداد میں غیر ملکی نجی سکیورٹی کمپنیاں کام کر رہی ہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ ان کی تعداد میں اب پہلے کے مقابلے میں کمی واقع ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Ru4Nt5
via IFTTT

پرینکا اور نک کی شادی، تقریب کی تصاویر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ اور امریکی گلوکار نک جونز کی شادی راجستھان کے شہر جودھ پور میں ہوئی۔ سنیچر کو ان کی شادی عیسائی رسم و رواج کے مطابق ہوئی اور آج یہ ہندو رسم و رواج کے مطابق ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QwAlkT
via IFTTT

شاہد آفریدی: 'ٹی 10 کرکٹ کو اولمپکس میں متعارف کرا سکتا ہے'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ٹی 10 فارمیٹ کو کرکٹ کا مستقبل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کرکٹ کے لیے اولمپکس میں شامل ہونے کا در وا کر سکتا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2AG7UHk
via IFTTT

رجنی کانت کے پرستار۔۔۔ بے شمار۔۔۔!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جنوبی ہند اور بطور خاص تمل ناڈو میں تو رجنی کانت کے پرستار ہیں ہی اب شمالی ہند، جاپان اور امریکہ کے علاقوں میں بھی ان کی فلموں کو پذیرائی مل رہی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2BLdOsd
via IFTTT

جی 20: امریکہ اور چین فی الحال نئے محصول نہ عائد کرنے پر متفق.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے چینی ہم منصب شی جنپنگ نے نئے تجارتی محصول پر 90 دنوں کے لیے توقف کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان اس بابت گفتگو ہو سکے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2SjCb5M
via IFTTT

کرتار پور راہداری، کٹا، دیسی مرغی اور خارجہ پالیسی!.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آپ کو پہلے ہی دن کہا تھا نا کہ گھبرانا نہیں ہے۔ ان شاء اللہ ہم جلد ہی پورے ملک کو چوبرجی بنا دیں گے اور ہر سرحد ایک ساٖفٹ سرحد ہو گی۔ تین سو دن مزید گزرنے دیجیے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Qu3BIR
via IFTTT

افریقہ میں اب بیویوں پر تشدد نہیں بلکہ ان کے ساتھ گھریلو کام کاج پر توجہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں گھریلو تشدد کی خبریں اکثر سامنے آتی ہے لیکن افریقہ میں مسئلہ کافی سنگین تھا جہاں اب ایک تربیتی پروگرام کے بعد مردوں نے اہنی بیویوں پر ہاتھ اٹھانا بند کر دیے ہیں بکہ گھریلو کام کاج میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2AHR3nu
via IFTTT

100 خواتین: نئی زندگی کو جانے والی سڑک خواتین نے خود بنا لی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے سندربن ڈیلٹا کے قریبی دیہاتوں میں سفر کرنا ایک امتحان تھا۔ تب چند خواتین نے معاملہ اپنے ہاتھ میں لینے کا فیصلہ کیا اور اپنے لیے خود سڑک بنائی۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2RtzZJ9
via IFTTT

میرے والدین سے کہا گیا اسے دے کر لڑکا لے لو: نرگس ترکئی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
افغانستان میں جب نرگس ترکئی کی پیدائش ہوئی تو وہ اپنے والدین کی پانچویں بیٹی تھیں اور ان کے والدین کو کہا گیا کہ وہ گاؤں میں کسی بچے کے ساتھ اس کو تبدیل کر لیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2BKXXdb
via IFTTT

خادم رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
حکومت پاکستان کا کہنا ہے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف احتجاج کے دوران کروڑوں روپے کی مالیت کی املاک کو نقصان پہنچانے پر بغاوت اور دہشت گردی کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2BKXCHI
via IFTTT

مصری اداکارہ رانیا یوسف پر 'بدکاری کو ہوا دینے' کے الزام میں مقدمہ درج.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اطلاعات کے مطابق ایک مصری اداکارہ پر 'بدکاری کو ہوا دینے' کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جنھوں نے قاہرہ کے فلمی میلے میں بدن نمایاں کرنے والا لباس پہنا تھا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2PicPna
via IFTTT

’کرتارپور راہداری نے مثبت سیاست کی بنیاد رکھ دی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
مثبت فیصلے کبھی ضائع نہیں جاتے۔ دنیا کے اس بدلتے ہوئے دور میں تلخیوں کی سیاست بہت دنوں تک جاری نہیں رہ سکتی: شکیل اختر کا کالم

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2PfppDH
via IFTTT

تصاویر: کہیں خوراک کی شدید کمی تو کہیں کرسمس کی خوشیاں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
گذشتہ ہفتے دنیا کے مختلف ممالک میں پیش انے والے واقعات کی تصاویر

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2FPyZ0A
via IFTTT

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے کون ملا اور کون کترایا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بیونس آئرس میں ہونے والا جی 20 اجلاس یہ دیکھنے کا موقع ہے کہ سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے الزامات کی وجہ سے کیا ولی عہد محمد بن سلمان کو بین الاقوامی سطح پر تنہائی کا سامنا ہے بھی یا نہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zBsd94
via IFTTT

ہفتہ، 1 دسمبر، 2018

عامر ٹھگز آف ہندوستان کی ناکامی کے ذمہ دار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ راؤنڈ اپ میں عامر خان کا اپنی فلم کی ذمہ داری قبول کرنے، دیسی گرل پرینکا کی شادی اور کرینہ کپور کی کارٹون فلم کے لیے آواز دینے کے تجربے کے بارے میں باتیں شامل ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2U2W6HJ
via IFTTT

سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش وفات پا گئے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اعلان کیا ہے کہ ان کے والد اور سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کا 94 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2U1KGnJ
via IFTTT

انڈین آرمی چیف بپن راوت : پاکستان کو انڈیا سے دوستی کے لیے سیکولر ہونا پڑے گا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کی فوج کے سربراہ بپن راوت نے کہا ہے کہہ اگر پاکستان کو انڈیا سے تعلقات کو بہتر بنانا ہے تو اسے ایک اسلامی ملک کی جگہ ایک سیکولر ملک بننا ہو گا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Sm1jJk
via IFTTT

ایڈز کے بارے میں آٹھ غلط تصورات.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایڈز کے خلاف آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر ہم نے ان توہمات اور فرسودہ خیالات کے بارے میں جاننے کی کوشش کی ہے جن کی وجہ سے اس وائرس کا شکار ہونے والے افراد کے ساتھ امیتازی سلوک برتا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2KKVt1v
via IFTTT

سارہ علی خان: '96 کلو وزن کے ساتھ ہیروئن کیسے بن سکتی تھی'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ ڈائری میں سارہ علی خان کی پہلی فلم ریلیز ہونے سے قبل بی بی سی سے ان کی بات چیت کے علاوہ عامر خان کا اعتراف اور ملائکہ اروڑہ کی چہلیں شامل ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2SodGEO
via IFTTT

پاکستان میں امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں آج ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کیا عام عوام سے کچھ چھپایا جا رہا ہے؟

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Q3Cy7L
via IFTTT