WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 21 اپریل، 2019

کہیں آپ بھی ان میں سے ایک پاسورڈ تو استعمال نہیں کر رہے؟

0 comments
محققین کا دعویٰ ہے کہ لاکھوں افراد اپنے بے حد حساس اکاؤنٹز پر ایسے پاسورڈ استعمال کرتے ہیں جنہیں بھانپ لینا بہت آسان ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ZmTabK
via IFTTT

کوئٹہ میں موسم بہار کی آمد پر رنگ برنگے پھولوں کی نمائش

0 comments
موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کے لیے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خوبصورت پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جہاں شہر بھر سے لوگ ان دلکش مناظر سے لطف اندوز ہونے پہنچ گئے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KPrCbF
via IFTTT

عامر خان: ’باکسنگ نہیں چھوڑ رہا، ابھی بہت کچھ باقی ہے‘

0 comments
برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ وہ ابھی عالمی باکسنگ کو چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے اور ابھی ان میں بہت صلاحیت باقی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GtJ6VA
via IFTTT

صورِ اسرافیل کی آخری جانچ پڑتال

0 comments
بودھ مذہب کی اکثریتی ریاست سری لنکا سے خبر آئی ہے کہ دارلحکومت کولمبو، باتی کلووا اور نیگومبو میں آٹھ بم دھماکے ہوئے ہیں ۔ لگتا ہے کوئی کہیں بیٹھا صورِ اسرافیل نامی آلے کو استعمال سے پہلے آخری بار جانچ رہا ہو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2XwS8IA
via IFTTT

ایجنٹ اورنج: امریکہ ویتنام کے زہر آلود ہوائی اڈے کو صاف کرے گا

0 comments
امریکہ نے ویتنام جنگ کے خاتمے کے چالیس سال بعد اس ہوائی اڈے کو صاف کرنے کا کام شروع کیا ہے جہاں اس نے ایجنٹ اورنج نامی نباتاتی گیس سٹور کررکھی تھی ۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GyBx1g
via IFTTT

’سائنس کی وزارت تو سزا کے طور پر دی جاتی ہے‘

0 comments
ماضی میں وزارت سے منسلک لوگوں میں تہمینہ دولتانہ، رانا تنویر حسین سمیت دیگر لوگ وابستہ رہے ہیں جن کے تعلیمی پس منظر پر نظر ڈالی جائے تو ان کا سائنس اور ٹیکنالوجی سے براہ راست کوئی گہرا تعلق نہیں رہا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GxGB5X
via IFTTT

وائرس کی تشخیص کے بعد شاداب خان دورۂ انگلینڈ سے باہر

0 comments
پاکستانی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان کے خون میں ہیپیٹائٹس کے وائرس کی تشخیص کے بعد انھیں آرام کی غرض سے انگلینڈ کے دورے سے خارج کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2V9AUn7
via IFTTT

ہاٹ کراس بنز: گذ فرائیڈے پر مسکیٹا بیکری کی خاص سوغات

0 comments
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے صدر میں واقع کئی دہائیوں پرانی مسکیٹا بیکری پر معمول سے زیادہ رش ہے اور سب کو ایک ہی چیز چاہیے

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ILqKm4
via IFTTT

سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات پر بم حملے، 100 سے زائد افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

0 comments
سری لنکا میں مسیحی برادری کے بڑے تہوار ایسٹر کے موقعے پر تین گرجا گھروں اور تین ہوٹلوں میں بم دھماکوں کے بعد کم از کم 100 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DqS4ST
via IFTTT

انڈیا پارلیمانی انتخابات: مودی کو چیلنج کرنے والا نوجوان کنہیا کمار

0 comments
انڈیا میں کنہیا کمار پر وطن سے غداری کا الزام ہے لیکن وہ ملک میں ایک بڑے طبقے کی آواز کے طور پر جانے جاتے ہیں اور رواں پارلیمانی انتخابات میں وہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے امیدوار ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VZcsBV
via IFTTT

آمنہ مفتی کا کالم: کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے؟

0 comments
پاکستان کی حالیہ حکومت بنے آٹھ ماہ کا وقت گزرا ہے، چونکہ الیکشن بھی بے حد شفاف ہوئے تھے اور اس کے بعد تو ہر معاملے میں اتنی 'شفافیت' برتی جا رہی ہے کہ سب نظر آ رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VZOQgG
via IFTTT

خواتین کے بارے میں نازیبا کلمات، انڈین کرکٹرز پر جرمانہ

0 comments
انڈین کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور بلے باز لوکیش راہول کو ٹی وی پروگرام پر خواتین کے بارے میں نازیبا کلمات ادا کرنے کی پاداش میں 20 لاکھ انڈین روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KQ2HF2
via IFTTT

انستاسیا نیفونتووا: تکنیکی ٹیم کے بغیر ڈاکار ریلی مکمل کرنے والی پہلی خاتون

0 comments
روسی موٹرسائیکل سوار انستاسیا نیفونتووا وہ پہلی خاتون ہیں جنھوں نے بغیر تکینیکی ٹیم کی مدد لیے ڈاکار ریلی مکمل کی ہے۔ 40 سالہ انستاسیا نے اس سفر کی کہانی بی بی سی کو بتائی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2PiOAqi
via IFTTT

بغداد میں علاقائی کانفرنس، ایران اور سعودی عرب شریک

0 comments
سعودی عرب اور ایران سمیت عراق کے چھ ہمسایہ ملکوں کی ایک اعلی سطحی کانفرنس دارالحکومت بغداد میں منعقد ہوئی جس میں شریک ممالک میں عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی یک زبان میں مخالفت کی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VT743m
via IFTTT

کابل: پاکستانی امداد سے محمد علی جناح ہسپتال کا قیام

0 comments
کابل میں پاکستان کی مالی معاونت سے دو سو بستروں پر مشتمل محمد علی جناح ہسپتال کا ہفتے کو افتتاح کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DpaSSC
via IFTTT

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

0 comments
پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2vcNQtP
via IFTTT

ہفتہ، 20 اپریل، 2019

ایسوسی ایشن آف فوٹوگرافرز مقابلے کی چند تصاویر

0 comments
ایسوسی ایشن آف فوٹوگرافرز مقابلے میں شریک تصاویر: ان تصاویر کا انتخاب مختلف کیٹیگریز کے لیے بھیجی گئی 2000 انٹریز میں سے کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ZnsUOy
via IFTTT

پاکستان : موت کی سزا پانے والے ہر پانچ میں دو بے گناہ

0 comments
پاکستان میں موت کی سزا پانے والے قیدیوں کے بارے میں سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2014 سے اب تک پانچ سو افراد کو پھانسی پر چڑہایا گیا لیکن موت کی سزا پانے پانے والے ہر پانچ میں سے دو قیدیوں کو غلط سزا دی گئی یا وہ بے گناہ تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IH0CbO
via IFTTT

اورماڑہ کے حملہ آووروں کی کمیں گاہیں ایران میں: شاہ محمود

0 comments
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محود قریشی کا کہنا ہے کہ اورماڑہ میں سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کے ذمہ داروں کے کیپمس ایرانی سرحد کے اندر ہیں اور ایران کو اس بارے میں تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GwZ8PZ
via IFTTT

بریگیڈیئر اعجاز شاہ: ’میں بطور وزیر داخلہ فوج کو کیا طاقت دے سکتا ہوں؟‘

0 comments
بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ سے منسوب ایک بیان گذشتہ روز مقامی میڈیا کی زینت بنا رہا۔ اعجاز شاہ نے بی بی سی کو اس بیان کی وضاحت دیتے ہوئے دیگر اہم امور پر خصوصی گفتگو کی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KPPonY
via IFTTT