اتوار، 21 اپریل، 2019

صورِ اسرافیل کی آخری جانچ پڑتال

0 comments
بودھ مذہب کی اکثریتی ریاست سری لنکا سے خبر آئی ہے کہ دارلحکومت کولمبو، باتی کلووا اور نیگومبو میں آٹھ بم دھماکے ہوئے ہیں ۔ لگتا ہے کوئی کہیں بیٹھا صورِ اسرافیل نامی آلے کو استعمال سے پہلے آخری بار جانچ رہا ہو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2XwS8IA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔