WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہفتہ، 25 مئی، 2019

ایران میں یوگا کی کلاسز لینے ہر 30 افراد گرفتار

0 comments
ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد سے مخلوط سرگرمیوں، رقص اور خواتین کے حجاب کے بغیر عوامی مقامات پر آنے جیسی پابندیوں کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کی خبریں تو آتی رہتی ہیں لیکن اب کی بار گرفتاریاں یوگا کرنے پر ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2X3s08c
via IFTTT

پاکستان میں کاریں مہنگی کیوں ہیں؟

0 comments
پاکستان میں گاڑیاں دن بدن مہنگی کیوں ہوتی جا رہی ہیں؟ صرف رواں برس پاکستان میں کاریں بنانے والی کمپنیوں نے پاکستان میں بکنے والی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں کم از کم ایک بار اضافہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HPpImQ
via IFTTT

ایسا ریستوران جسے صرف خواتین چلاتی ہیں

0 comments
عاصمہ خان لندن میں ایسا ریستوران چلاتی ہیں جہاں سارا عملہ خواتین پر مشتمل ہے۔ ان کی خواہش ہے کہ خِواتین اپنے لیے خود اٹھ کھڑی ہوں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VQLtYu
via IFTTT

ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں ٹرمپ سعودی عرب کو 8 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کو تیار

0 comments
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ اور خلیج میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو پیش نظر کانگرس کی منظوری کے بغیر ہی اپنے اتحادیوں کو اسلحہ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2X3qQtz
via IFTTT

مرے ہوئے شخص کی باپ بننے کی خواہش کی تکمیل کرنے والی لڑکی کی کہانی

0 comments
اسرائیل کی 35 سالہ خاتون نے اپنی ماں بننے کی خواہش کو پورا کرنے کے لیے ایک ایسے شخص کے سپرم استعمال کیے جو چھ برس پہلے مر چکا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2JD39Fc
via IFTTT

انڈیا: ٹیوشن سینٹر میں آتشزدگی، 17 طلبا ہلاک ہو گئے

0 comments
انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں عمارت کی کھڑکیوں سے دھواں نکلنے کے بعد طلبا کو چھلانگیں لگاتے اور گرتے ہوئے دیکھا گیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2W2zxHP
via IFTTT

آٹو ڈس ایبل سرنج سے ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس سے بچاؤ ممکن

0 comments
سنہ 1986 میں عالمی ادارہ صحت کی خصوصی ہدایت پر تیار کی گئی آٹو ڈس ایبل سرنج، خود کار سرنج ہے جس کو انجیکٹ کرنے کے بعد لاک کلک کرتا ہے اور یہ دوبارہ استعمال کے قابل نہیں رہتی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2YNTVts
via IFTTT

بدھ، 24 اپریل، 2019

سعودی عرب:’37 افراد کے سر قلم، اکثریت کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا‘

0 comments
سعودی عرب میں حکام کے مطابق ایسے 37 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے جن پر انتہاپسندی اور دہشت گردی کے الزامات تھے جبکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ ان میں سے بیشتر شیعہ تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IZopnJ
via IFTTT

سری لنکا حملوں میں ’دولت اسلامیہ کا ہاتھ ہو سکتا ہے‘

0 comments
سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرماسنگھے نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ ایسٹر کے موقع پر ہونے والے اُن دھماکوں میں ملوث ہو سکتی ہے جن میں 321 افراد ہلاک اور 500 زخمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GznaZt
via IFTTT

کرشمہ علی: فٹبال کے شوق کے لیے لڑکیاں چار گھنٹے پیدل چل کر آتی تھیں

0 comments
پاکستان کے پسماندہ شمالی ضلعے چترال میں لڑکیوں کو فٹبال جیسے کھیل کے مواقع فراہم کرنے کی کوششوں کا صلہ 21 سالہ کرشمہ علی کو بین الاقوامی افق پر پہچان کی صورت میں ملا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DyFHEt
via IFTTT

انسائٹ لینڈر نے پہلی مرتبہ مریخ پر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کر لیے

0 comments
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ مریخ پر یہ زلزلہ سیارے پر موجود کسی دراڑ میں حرکت یا کسی شہاب ثاقب سے ٹکراؤ کے نتیجے میں آیا ہو تاہم وہ اس کے مقام کی نشاندہی نہیں کر سکتے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UWlfYP
via IFTTT

سنیما سکرین پر خواب بکھیرنے والے ’آخری‘ پروجیکشنسٹ

0 comments
29 برس تک راولپنڈی کے سنیما گھروں میں فلمیں چلانے والے پروجیکشنسٹ مظہر خان ان لوگوں میں سے ہیں جنھوں نے پاکستانی سنیما کا سنہری دور اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GsBV02
via IFTTT

اجتماعی ریپ کی شکار بلقیس بانو کو پچاس لاکھ کا معاوضہ

0 comments
انڈین سپریم کورٹ نے گجرات میں 2002 میں فسادات کے دوران اجتماعی ریپ کا شکار ہونے والی بلقیس بانو کو پچاس لاکھ روپے معاوضہ، سرکاری نوکری اور ایک گھر دینے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2URpHIw
via IFTTT

متحدہ عرب امارات: خاتون 27 برس بعد معجزانہ طور پر کومے سے بیدار

0 comments
متحدہ عرب امارات میں سنہ 1991 میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کومے میں جانے والی خاتون معجزانہ طور پر 27 سال بعد ہوش میں آ گئی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GDDMjV
via IFTTT

’والدین افواہوں سے گھبرا کر بچوں کو ہسپتال لا رہے ہیں‘

0 comments
پشاور میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران پھیلنے والی افواہوں کا اثر برقرار ہے اور والدین کی بڑی تعداد بچوں کو معائنے کے لیے ہسپتالوں کا رخ کرتی دکھائی دی جبکہ قطرے پلانے سے انکار کے واقعات بھی بڑھ گئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2PpZn24
via IFTTT

ٹیکسس کی سرحد پر روتی بچی سے خاشقجی قتل کی تحقیقات تک

0 comments
ورلڈ پریس فوٹو مقابلے 2019 میں جیتنے والی تصویر میں ہونڈورس کی روتی ہوئی بچی یانیلا سانچیز اور ان کی والدہ ساندرا سانچیز کو امریکی سرحد پر دیکھا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2XCJPLh
via IFTTT

سری لنکا میں یوم سوگ اور آخری رسومات کی تصویری جھلکیاں

0 comments
سری لنکا میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر ہونے والے خودکش دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 321 تک پہنچ گئی ہے، سرکاری سطح پر یوم سوگ جبکہ ملک میں ہنگامی حالت نافذ ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GufF5X
via IFTTT

پرسنالٹی آف دی ویک: چھ ہزار سے زیادہ نغمے گانے والی شمشاد بیگم

0 comments
پرسنالٹی آف دی ویک میں آج سنیے گا انڈیا کی پہلی پلے بیک سنگرز میں سے ایک شمشاد بیگم کی زندگی اور کریئر پر ایک نظر جنہوں نے ہندی سمیت مختلف زبانوں میں چھ ہزار سے زیادہ گانے گائے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UTpPqT
via IFTTT

سیندک: ’اگر کوئی بات کرے تو اسے ملازمت سے فارغ کر دیتے ہیں‘

0 comments
کوئلے کی کانوں میں دشوار حالات اور کم معاوضے کی شکایات تو عام ہیں لیکن سونے کی کانوں کے ملازمین بھی انتہائی مشکل حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GsrEkx
via IFTTT

انڈین انتخابات: ’ہم نے پاکستان میں کبھی اس طرح سے ووٹ نہیں دیا‘

0 comments
پاکستان سے انڈیا جا کر بسنے والے راجیش کمار نے انڈیا کے انتخابات میں پہلی مرتبہ ووٹ ڈالا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اپنے ووٹ کا استعمال کرتے رہیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UWkZJl
via IFTTT