WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - تازہ ترین خبریں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 1 مارچ، 2019

انڈیا کو پاکستانی فضائیہ کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے تیرہ اپریل 1948 کو رائل پاکستان ایئرفورس رسالپور کا دورہ کیا تو اس موقع پر کہا تھا کہ پاکستان کو دنیا کی بہترین ایئرفورس قائم کرنی چاہیے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SA0Jaq
via IFTTT

انڈیا، پاکستان 2001 میں جنگ کے دہانے سے کیسے واپس آئے؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
2001 میں انڈین پارلیمان پر حملے کے بعد بھی ہزاروں انڈین اور پاکستانی فوجی بارڈر پر آمنے سامنے کھڑے ہوئے تھے۔ سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری بتاتے ہیں کہ اُس وقت حالات کیسے کنٹرول میں آئے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SA8Wvg
via IFTTT

اقوام متحدہ کی سفیر جنگ کی حمایتی نکلیں.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پرینکا چوپڑا نے جب انڈیا کی طرف سے پاکستان پر کیے جانے والے فضائی حملوں کی حمایت میں ٹویٹ کی تو سوشل میڈیا صارفین نے یہ سوال اٹھایا کہ یونیسیف کی ’گڈ ول‘ سفیر جنگ کی حمایت کیسے کر سکتی ہیں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TacM3x
via IFTTT

اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کو پکڑنے کے لیے امریکہ کا دس لاکھ ڈالر انعام کا اعلان.... (FOCUS NEWS)

0 comments
حالیہ سالوں میں انھوں نے اپنے والد کی موت کا بدلہ لینے کے لیے آڈیو اور ویڈیو پیغامات میں اپنے پیروکاروں کو امریکہ اور اس کے حامی مغربی ممالک پر حملہ کرنے کی دعوت دی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Tpm5fg
via IFTTT

پاکستان اور انڈیا کے درمیان امن کی بڑھتی خواہش.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے تقریبا تمام بڑے شہروں میں جنگ کے خلاف اور امن کے حق میں مظاہروں کی کال دی گئی، جبکہ بھارت میں ایسے امن مظاہرے دو مارچ کو ہوں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2H94iCA
via IFTTT

پائلٹ کی رہائی اور انڈیا کا ایف-16 گرانے کا دعویٰ: ’الیکشن کے لیے انڈیا کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم نے انڈیا کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن رہا کرنے کا اعلان کیا، لیکن انڈین فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بدھ کی صبح ایک پاکستانی ایف 16 طیارہ بھی گرایا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2C17mNz
via IFTTT

پاکستان، انڈیا کشیدگی: پس پردہ سفارتی کاوشیں.... (FOCUS NEWS)

0 comments
امریکہ، روس، برطانیہ، ترکی سمیت دنیا کے کئی ممالک نے جنوبی ایشیا کی دو جوہری طاقتوں میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوشش شروع کر دی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SxM9jG
via IFTTT

فائنل سمیت پی ایس ایل کے آٹھ میچز ہر حالت میں پاکستان میں ہوں گے: پی سی بی چئیرمین احسان مانی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ صورتحال کے پیش نظر پیدا ہونے والی قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل سمیت آٹھ میچز پہلے سے طے شدہ پروگرام کے تحت پاکستان میں ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XptH0t
via IFTTT

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست.... (FOCUS NEWS)

0 comments
دبئی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے 20ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ قلندرز نے کنگز کو جیتنے کے لیے 134رنز کا ہدف دیا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NAsfUn
via IFTTT

انڈیا کے پائلٹ ابھینندن کی گرفتاری کی کہانی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
عینی شاہدوں نے انڈیا کے پائلٹ ابھینندن ورتھمن کی پاکستانی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کی ڈرامائی تفصیلات بیان کی ہیں۔ پاکستان نے جمعہ کو ونگ کمانڈر ابھینندن کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NAmupF
via IFTTT

جمعرات، 28 فروری، 2019

انڈین کاروائی کے بعد پاکستانی ٹوئٹر پر #SayNoToWar کا ٹرینڈ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈییا اور پاکستان کی ایک دوسرے کے خلاف کی گئی فضائی کاروائیوں کے بعد دونوں ممالک میں ’سے نو ٹو وار‘ کا ٹرینڈ کیوں صفِ اول کے ٹرینڈز میں شامل ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tIT1Ro
via IFTTT

ابھینندن: جنیوا کنونشن کیا ہے اور کیا گرفتار انڈین پائلٹ انڈیا واپس جا پائیں گے؟.... (FOCUS NEWS)

0 comments
فلائیٹ لیفٹینٹ کمبامپتی ناچیکیتا کا مگ-29 جہاز 27 مئی 1999 کو کارگل کی لڑائی کے دوران مار گرایا گیا۔ انھیں سکردو کے قریب سے حراست میں لیا گیا تھا اور وہ 3 جون تک پاکستان کی تحویل میں رہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2T2Wzx5
via IFTTT

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات.... (FOCUS NEWS)

0 comments
انڈیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک پائلٹ کے پاکستان میں پکڑے جانے کے بعد دلی میں اپنی رہائش گاہ پر تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات کی۔ دریں اثناء اپوزیشن نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NzuCGQ
via IFTTT

پاکستان اور انڈیا کی عسکری قوت کا تقابلی جائزہ.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان اور انڈیا کے پاس جوہری ہتھیار تو ہیں ہی، لیکن یہ دونوں ممالک روایتی اسلحہ کے حوالے سے کتنی عسکری قوت رکھتے ہیں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TdUbTt
via IFTTT

’ہم ٹارچ بھی نہیں جلاسکتے تھے‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
یہ وہ لوگ ہیں جو یوں تو سارا سال ہی بے یقینی کی فضا میں زندگی گزارتے ہیں کیونکہ ان کے گھر اور گزرگاہیں براہِ راست بندوقوں اور توپوں کے نشانے پر ہوتی ہیں لیکن کشیدگی کی صورت میں انھیں بےگھر بھی ہونا پڑتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VoubSE
via IFTTT

جابہ: ’جنگ کی خوشی پالنا امیروں کا شوق ہے‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
کئی بار میڈیا کے ’پرجوش‘ اصرار پر لوگوں کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کا بھی کہا گیا۔ نعرے لگانے کے کچھ دیر بعد کانگڑ کا علاقہ پھر پہلے جیسا خاموش ہوجاتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SuyObN
via IFTTT

ویتنام: ٹرمپ، کم جوہری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم.... (FOCUS NEWS)

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے درمیان جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر مذاکرات کا دوسرا دور بغیر کسی نتیجے پر پہنچے اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BWrUa9
via IFTTT

’بات بگڑی تو نہ میرے ہاتھ میں رہے گی اور نہ مودی کے‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انڈیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگوں کے حوالے سے ہمیشہ ہی اندازے غلط ہو جاتے ہیں تو کیا انڈیا اور پاکستان اس کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XtzwK4
via IFTTT

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی.... (FOCUS NEWS)

0 comments
دبئی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے 18ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NviGGp
via IFTTT

قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست.... (FOCUS NEWS)

0 comments
دبئی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tGxKHV
via IFTTT