ziamughal@focusnews.com لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ziamughal@focusnews.com لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہفتہ، 19 مئی، 2018

ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ، ہلاک شدگان میں پاکستانی طالبہ بھی شامل

0 comments
امریکی ریاست ٹیکساس میں شہر ہیوسٹن کے نزدیک سانٹا فے ہائی سکول میں ایک طالبعلم کی فائرنگ سے پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ سمیت دس افراد ہلاک جبکہ مزید دس زخمی ہوگئے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2k7GL8c
via IFTTT

امریکہ میں فائرنگ سے مارے جانے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے ’بڑے بڑے خواب تھے'

0 comments
امریکی شہر ہیوسٹن کے ہائی سکول میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کے والد نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی کے چھوٹی عمر میں ہی بڑے بڑے خواب تھے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Iuov7t
via IFTTT

بالی وڈ ڈائری: سلمان سمجھ کیوں نہیں آتے اور عالیہ بھٹ، رنبیر کپور کی دوستی سے کون پریشان؟

0 comments
بالی وڈ ڈائری میں سلمان خان کی فلم 'ریس تھری' کے علاوہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی دوستی اور سونم کپور کو ٹرول کیے جانے کی باتیں شامل ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rWaGDV
via IFTTT

رات کو بہتر نیند کے لیے یہ چھ باتیں آزمائیے

0 comments
رات کو نیند نہ آنے یا بار بار نیند ٹوٹنے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ان پر غور کر کے نیند میں خلل سے بچا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2k6KLpA
via IFTTT

کیوبن ائیر لائنز کا طیارہ گر کر تباہ، 100 سے زائد اموات

0 comments
کیوبا کی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ کیوبا کی سرکاری ایئر لائن کا بوئنگ 737 ہوانا کے ہوائی اڈے سے پرواز کے چند ہی منٹوں بعد گر کر تباہ ہو گیا جس میں 104 مسافر اور عملے کے نو افراد شامل ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rWaEMj
via IFTTT

اقوام متحدہ: مبینہ اسرائیلی ’جارحیت‘ کے خلاف تحقیقاتی کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور

0 comments
اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق نے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی حالیہ کارروائیوں کی تحقیقات کے لیے ایک تحقیقاتی کمیشن غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2k8mQpz
via IFTTT

انڈین خواتین میگن اور ہیری کی شادی کی مہمان

0 comments
ممبئی کی مینا مہیلا فاؤنڈیشن سے تعلق رکھنے والی خواتین برطانوی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگن مارکل کی شادی میں بطور مہمان شرکت کریں گی اور ان کے لیے یہ ایک نادر موقع ہے

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rW8Xyn
via IFTTT

’سانٹافے ہائی سکول میں فائرنگ: گولی چلنے کی آواز آئی تو جتنا ممکن ہوا تیز بھاگی‘

0 comments
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے نزدیک سانٹافے ہائی سکول میں ایک طالبعلم کی فائرنگ سے دس افراد ہلاک جبکہ مزید دس زخمی ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kaumjX
via IFTTT

ونڈزر میں شاہی خاندان کی مداحوں کی بڑی تعداد، میلے کا سا سماں

0 comments
برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگن مارکل کی شادی 19 مئی کو ونڈزر میں ہو رہی ہے

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rUdGk5
via IFTTT

نگراں وزیر اعظم کی نامزدگی کا طریقۂ کار کیا ہے؟

0 comments
پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے نگراں وزیراعظم کو نامزدگی کے معاملے پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rR3ucW
via IFTTT

شمالی وزیرستان معاہدہ: ٹارگٹ کلنگ روکنے اور خاصہ داروں کو اسلحہ فرہم کرنے پر اتفاق

0 comments
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان ایجنسی میں جاری دھرنے کے حوالے سے پولیٹکل انتظامیہ اور مقامی مظاہرین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KCIduj
via IFTTT

ٹیسٹ میچ میں ٹاس کی رسم کو ختم کرنے کی تجویز

0 comments
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تجویز پیش کی ہے کہ ٹیسٹ میچوں میں سکہ اچھال کر ٹاس کرنے کو ختم کر دیا جائے جس پر جنوبی ایشیا کے سابق کپتانوں نے اس کو غیر منطقی قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2k87hyc
via IFTTT

غداری کے مقدمے: فیض سے مشرف تک

0 comments
فیض احمد فیض سے لے کر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف تک، پاکستان کی تاریخ میں ایسے کئی افراد ہیں جن کے خلاف غداری کے مقدمے درج ہوئے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2k4DMx8
via IFTTT

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی جائیدادوں پر چھاپے

0 comments
ملائیشیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق سے منسلک جائیدادوں پر سے پرتعیش اشیا اور غیر ملکی کرنسی سے بھرے ہینڈ بیگز کے سینکڑوں ڈبے قبضے میں لیے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s1jIzF
via IFTTT

پلاسٹک بیگ میں نومولود بچی فروخت کرنے کی کوشش

0 comments
انڈیا کی ریاست پنجاب میں پولیس حکام نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے جو اپنے نومولود بچے کو پلاسٹک کے لفافے میں ڈال کر بیچنے کی کوشش کر رہا تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2k6K8MK
via IFTTT

پہلوان انعام بٹ کا گولڈ میڈل والا داؤ

0 comments
کشتی کا وہ داؤ دیکھیے جس سے پہلوان انعام بٹ نے دولت مشترکہ کھیلوں میں سونے کا تمغے حاصل کیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IB7h4g
via IFTTT

جمعہ، 18 مئی، 2018

شمالی کوریا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے کے لیے ’لیبیا ماڈل پر عمل نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہی قومی سلامتی کے مشیر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لیے 'لیبیا ماڈل' پر عمل نہیں کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rPr0qz
via IFTTT

انٹرنیٹ پر خود کو ٹرول کرنے والے توجہ کے طالب نوجوان

0 comments
مایوسی کا شکار نوجوان خود کو تکلیف دینے والے اس ڈیجیٹل عمل کا حصہ بن رہے ہیں جس میں وہ خود اپنے آپ کو تکلیف دہ پیغامات بھیجتے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2wQFbkm
via IFTTT

’ہماری بیٹیوں کی چادر ہٹا کر ان پر ٹارچ مارتے ہیں اور پوچھتے ہیں بھائی کہاں ہے‘

0 comments
کراچی کے مختلف علاقوں سے مبینہ طور پر پولیس اور سادہ لباس میں ملبوس افراد نے گھروں سے نوجوانوں کو بغیر وارنٹ گرفتار کیا لیکن بیشتر کو نہ ہی عدالت میں پیش کیا گیا ہے اور نہ ہی پولیس نے کوئی تسلی بخش جواب دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IpcH6p
via IFTTT

رمضان کا جسم پر کیا اثر پڑتا ہے؟

0 comments
کیا شدید گرمی کے موسم میں روزہ رکھنا صحت کے لیے مفید ہے اور اگر آپ لگا تار 30 دنوں تک ایسا کرتے رہیں تو آپ کے جسم پر اس کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IqRN76
via IFTTT