By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2GJG4uE
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
جمعرات، 24 مئی، 2018
Phone Booth
By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2GJG4uE
Deutsche Bank to Cut 7,000 Jobs
By PRASHANT S. RAO from NYT Business Day https://ift.tt/2x8D3Vk
Ex-Trump Adviser Calls President's Claims That Informant Spied On Campaign 'Embarrassing'
Up Close and Personal with the Hawaii Volcano Spewing Lava
Jared Kushner Received His Security Clearance: Reports
In a philosophical mood, Congress debates freedom of speech on campus
Southern Baptist Leader Who Said Abused Women Should Just Pray Is Removed From Post
Driver in Fatal New Jersey Bus Crash Was 77-Year-Old Man With 14 Previous License Suspensions
Australia investigators defend MH370 out-of-control scenario
Australian investigators Tuesday defended their findings that missing Malaysia Airlines flight MH370 was out of control when it plunged into the ocean, despite renewed theories that a rogue pilot ditched the plane. The Boeing 777 -- which vanished in March 2014 en route from Kuala Lumpur to Beijing carrying 239 passengers -- has not been found despite an extensive search led by Australia in the southern Indian Ocean and a continuing private search commissioned by Malaysia. The failure to find the plane has fuelled theories which differ from the conclusions of the Australian Transport Safety Bureau (ATSB), which led the first search, that the jet was making a high-speed out-of-control descent when it hit the water.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2IIDRkY
Woman Mauled By Bear in Montana Walks Miles to Safety With Skull Fracture
A Hiker Has Died After Falling From Yosemite's Half Dome
Hawaii volcano latest: Aerial video shows lava fountains spraying magma
The video, shot on 21 May and released by the United States Geological Survey, reveals the branching lava channels merging closer to the coast. The clouds are laced with hydrochloric acid and fine glass particles that can both irritate skin and the eyes, but also cause breathing problems. The volcanic activity, which has been going on for over two weeks, has destroyed dozens of homes and other buildings.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2GFkLup
Military Husband Celebrates Gender Reveal With Comrades While Deployed to Japan
Taming the ‘animals’ of MS-13: Trump takes his gang crackdown to the suburbs
For the second time in a year, President Trump will travel to Long Island Wednesday for a forum on combatting MS-13, the small but violent street gang that has been a central focus of his crackdown on illegal immigration. Trump’s apparent obsession with the gang has been met with confusion and criticism.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2kjsYvd
U.S. court backs transgender student at center of bathroom dispute
A U.S. judge on Tuesday ruled that federal law protects a transgender student who fought all the way to the Supreme Court for the right to use a bathroom at a high school in Virginia that corresponded with his gender identity. U.S. District Judge Arenda Wright Allen in Norfolk rejected a bid by the Gloucester County School Board to dismiss the civil rights lawsuit filed by student Gavin Grimm. The judge said Grimm has valid claims under a federal law, called Title IX of the Education Amendments of 1972, that bars discrimination on the basis of sex in education as well as the U.S. Constitution's guarantee of equal protection under the law.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2LjoZeq
GOP Candidate Who Pointed Gun At Teenager Advances To Georgia Governor Primary Runoff
Startling increase in physical and sexual abuse of child immigrants by US Border Patrol, new report alleges
A new report suggests that there has been a startling increase in the number of instances where US Border Patrol officers have abused children seeking shelter in the United States from violence and poverty in Central America. The report, based on more than 30,000 pages of Border Patrol reports obtained by chapters of the American Civil Liberties Union (ACLU) through Freedom of Information Act requests, details 116 incidents where officers were alleged to have physically, sexually, or psychologically abused children between the ages of five and 17 between 2009 and 2014. A quarter of those cases were reports of alleged physical abuse, while half were alleged verbal abuse, including death threats.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2s74GrX
Cleveland Indians Pitcher Trevor Bauer Rejects Claims He Scrawled 9/11 Conspiracy Message on Mound
Shoppers Boycott Publix Over Store's Donations To NRA-Backed Candidate
NASA's new chief changes mind, now believes in climate change
NASA's new administrator, a former lawmaker nominated by President Donald Trump to lead the US space agency, admitted Wednesday he has changed his mind about climate change and now believes that humans are the main driver of greenhouse gas emissions. "The National Climate Assessment that includes NASA and it includes the Department of Energy, and it includes NOAA (the National Oceanic and Atmospheric Administration), has clearly stated that it is extremely likely... that human activity is the dominant cause of global warming, and I have no reason to doubt the science that comes from that," Jim Bridenstine said at a Senate hearing.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2IJOnsf
Influencer Who Documented Cancer Battle Dies at Age 24
Israeli air force chief confirms first F-35 airstrike
مریم کو عدالت میں گھسیٹنا مہنگا پڑے گا، نواز شریفFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ نوبت بھی آنی تھی کہ بیٹی کو مقدمات میں گھسیٹا گیا اور جنہوں نے یہ روایت شروع کی ہے انہیں یہ سودا مہنگا پڑے گا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے وقت تحمل اور صبر سے کام لیا، چاہتے ہیں کہ ملک میں حقیقی جمہوریت ہو تو سب کھڑے ہوں، سب کو حق کے لئے کھڑا ہونا ہوگا۔
ایک صحافی کی جانب سے نواز شریف سے سوال پوچھا گیا کہ اگر سر جھکا کےنوکری نہیں کی تو مشاہد اللہ اور پرویزرشید سے استعفی کیوں لیا؟ جس پر سابق وزیر اعظم نے کہا کہ مشاہد اللہ اور پرویز رشید کو فارغ کرنا بردباری کا حصہ تھا۔ دھرنوں کے وقت تحمل اور صبر سے کام لیا، میں اپنے ماتحت کو فارغ کر سکتا تھا، ملک کی خاطر تحمل سے کام لیا،عدالت میں بتانا تھا تو بتا دیا ہے، حقائق منظر عام پر آنے چاہئیں۔ ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، سچ ریکارڈ پر لانے کے لئے کل بتایا۔
نواز شریف نے کہا کہ ہم نے دنیا میں اپنا مذاق بنایا ہوا ہے، جنہوں نے میرے خلاف مہم چلائی ان سے پوچھیں وہ کیا چاہتے ہیں۔ بیٹی کا دور دور سے سیاست سے تعلق نہیں تھا لیکن یہ نوبت بھی آنی تھی کہ بیٹی کو مقدمات میں گھسیٹا گیا، باپ کی آنکھوں کے سامنے بیٹی کٹہرے میں جا کر مقدمہ بھگت رہی ہے، بیٹی کا دور دور سے اس کیس سے واسطہ نہیں، جس زمانے کا مقدمہ بھگت رہے ہیں اس زمانے سے مریم کا تعلق نہیں، گلف اسٹیل سے متعلق مریم سے پوچھ رہے ہیں وہ اس وقت ایک سال کی تھی۔ یہ اوچھی روایت ڈالی گئی ہے ، جنہوں نے یہ روایت شروع کی ہے انہیں یہ سودا مہنگا پڑے گا۔
سابق وزیر اعظم نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میڈیا پر نشر کیے جانے پر حیران ہوتے ہوئے کہا کہ کل مکمل پریس کانفرنس چلنے پر خود بڑا حیران ہوں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ ایک خفیہ ادارے کے سربراہ کا پیغام پہنچایا گیا کہ مستعفی ہوجاؤ یا طویل رخصت پر چلے جاؤ، طویل رخصت کا مطالبہ اس تاثر کی بنیاد پر تھا کہ نوازشریف کو راستے سے ہٹادیا گیا۔
The post مریم کو عدالت میں گھسیٹنا مہنگا پڑے گا، نواز شریف appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Lpb4U8
via IFTTT
سول ملٹری جھگڑے کا جے آئی ٹی پر اثر پڑا، مریم نوازFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صاحبزادی مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ سول ملٹری جھگڑے کا جے آئی ٹی پر اثر پڑا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں، نواز شریف کے بعد مریم نواز نے اپنا بیان قلمبند کرانا شروع کردیا۔
جے آئی ٹی پر اعتراض
مریم نواز نے کہا کہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ کی معاونت کے لئے بنائی گئی تھی ریفرنس کے لئے نہیں، سپریم کورٹ نے یہ نہیں کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کو بطور شواہد ریفرنس کا حصہ بنایا جائے، سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو اختیارات دیئے تاکہ قانونی درخواستوں کو نمٹایا جا سکے، ایسے اختیارات دینا غیر مناسب اور غیر متعلقہ تھا۔ جے آئی ٹی کی تفتیش یک طرفہ تھی، جے آئی ٹی نے شاید مختلف محکموں سے مخصوص دستاویزات اکٹھی کیں۔
جے آئی ٹی ارکان پر اعتراض
مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ جے آئی ٹی ارکان پر تحفظات سے متعلق میرا بھی وہی موقف ہے جو نواز شریف کا تھا، آئین کا آرٹیکل 10 اے فئیر ٹرائل کا حق دیتا ہے، جے آئی ٹی کے ارکان کو سپریم کورٹ نے تعینات کیا، مگر جے آئی ٹی ارکان پر ہمارے تحفظات تھے۔ جے آئی ٹی کے ایک رکن بلال رسول میاں محمد اظہر کے بھتیجے تھے جب کہ میاں اظہر سابق گورنر پنجاب رہ چکے اور اب پی ٹی آئی کے حمایتی ہیں، بلال رسول اور ان کی اہلیہ مسلم لیگ (ن) کے کھلے مخالف اور پی ٹی آئی کے حمایتی ہیں۔
مریم نواز نے کہا کہ جےآئی ٹی میں شامل عامر عزیز کو جے آئی ٹی میں شامل کیا گیا، انہیں 2000 میں پرویز مشرف حکومت نے ڈیپوٹیشن پر نیب میں تعینات کیا، عامر عزیز نے حدیبیہ پیپر ملز کی تحقیقات کی تھیں۔
واجد ضیا جانبدار
جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا جانبدار تھے، انہوں نے اپنے کزن اختر راجہ کو سولیسٹر مقرر کیا، اختر راجہ نے جھوٹی دستاویزات تیار کیں۔
آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران کی شمولیت
مریم نواز نے کہا کہ آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر نعمان سعید اور ایم آئی کے بریگیڈیئر کامران بھی آئی ایس آئی میں شامل تھے، ان دونوں افراد کی جے آئی ٹی میں تعیناتی مناسب نہیں تھی، 70 سالہ سول ملٹری جھگڑے کا جے آئی ٹی پر اثر پڑا، بریگیڈیئر نعمان سعید ڈان لیکس کی انکوائری کمیٹی کا بھی حصہ تھے، ڈان لیکس کی وجہ سے سول ملٹری تناؤ میں اضافہ ہوا، جے آئی ٹی میں تعیناتی کے وقت نعمان سعید آئی ایس آئی میں نہیں تھے، نعمان سعید کو آؤٹ سورس کیا گیا کیونکہ ان کی تنخواہ بھی سرکاری ریکارڈ سے ظاہر نہیں ہوتی۔
رپورٹ یکطرفہ قرار
مریم نواز نے کہا کہ جے آئی ٹی کی 10 جلدوں پر مشتمل خود ساختہ رپورٹ غیر متعلقہ تھی، یہ تفتیشی رپورٹ ہے جو ناقابل قبول شہادت ہے، جے آئی ٹی کی خود ساختہ حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں دائر درخواستیں نمٹانے کے لئے تھی، سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کے شواہد کی روشنی میں ریفرنس دائر کرنے کا کہا۔
نواز شریف کا بیان
نواز شریف نے عدالت کے روبرو 3 روز میں 128 سوالات کے جوابات دیئے۔ نواز شریف نے کہا مجھے دفاع میں کوئی گواہ پیش کرنے کی ضرورت نہیں، عدالت میں نیب اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا، آمریتوں نے پاکستان کے وجود پر گہرے زخم لگائے، پیغام دیا گیا کہ وزارت عظمی سے مستعفی ہو جاؤ یا طویل چھٹی لے کر باہر چلے جاؤ، میں نے پرویز مشرف کا کیس روکنے کے لیے کوئی دباؤ قبول نہیں کیا۔
The post سول ملٹری جھگڑے کا جے آئی ٹی پر اثر پڑا، مریم نواز appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2IL03uW
via IFTTT
ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارجFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
لاہور: ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے پاکستان تحریک انقلاب کے غازی علم الدین کی دائر کردہ درخواست کی سماعت کی۔ جس میں ریٹائرڈ ججز پر عبوری حکومت کے قیام کے لیے درخواست کی گئی تھی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں موثر نظام حکومت قائم نہیں ہو سکا، عدالتوں نے ضیاء الحق اور پرویز مشرف کو بھی حکومتیں کرنے کی اجازت دی ہے۔ پاکستان میں آئندہ دس برسوں کے لیے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت قائم کی جائے، عدالت صوبائی اور وفاقی محکموں میں ریٹائرڈ ججز کا تقرر کرے، جوڈیشل حکومت کے قیام کے لیے عوامی ریفرنڈم کروانے کا حکم دیا جائے۔ عدالت عالیہ نے درخواستگزار کی جانب سے عدم پیروی کے باعث دائر درخواست خارج کردی۔
The post ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xhrE5J
via IFTTT
پارٹیاں تبدیل کرنے کا اتوار بازارFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
ملکی تاریخ میں دوسری بار سیاسی حکومتیں اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہیں۔ اس سے قبل مرکز میں پاکستان پیپلز پارٹی اور چاروں صوبوں میں اس وقت کی حکومتوں نے اپنی آئینی مدت پوری کی، لیکن پارلیمنٹ سے منتخب وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری نہ کرسکے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کے کیس میں پانچ سال نااہل ہوئے تو میاں نواز شریف بھی عدالتی فیصلے کے تحت نااہل ہوگئے۔ اس وقت سید یوسف رضا گیلانی نے نااہلی کے فیصلے پر اتنی مزاحمت نہیں کی جتنی اب کی بار نواز شریف کی جانب سے دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جہاں نواز شریف کے بیانات ملکی سیاست میں طوفان برپا کر رہے ہیں، وہیں دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف بھی ن لیگ کو فالو آن کرنے میں مصروف ہے۔
نواز شریف کے کھلاڑی بھی عمران خان کی ٹیم میں شامل ہو رہے ہیں، آج کل ملکی سیاست میں جو ہو رہا ہے یہ کوئی پہلی بار نہیں۔ ملکی سیاست میں چلنے والی ہواؤں کے رخ کو دیکھ کر ٹھکانے بدلنے والے پنچھی اپنی اڑان بھرتے رہتے ہیں۔ سیاسی وفاداریاں بدلنے والوں کا ایک اتوار بازار لگا ہوا ہے اور تحریک انصاف کی دکان خوب سجی ہوئی ہے۔ خیبر سے کراچی تک سیاسی پنچھی تحریک انصاف کو اپنا مسکن بنا رہے ہیں، عمران خان نے جب سیاست میں آنے کا اعلان کیا تھا تو انہوں نے انصاف کا نعرہ لگا کر اپنی پارٹی کا نام بھی تحریک انصاف رکھا اور پھر یہ نعرہ آگے بڑھ کر کرپشن کے خاتمے اور تبدیلی تک پہنچ گیا۔ اور اب کی بار عمران خان دو نہیں ایک پاکستان بنانے کا نعرہ لگا کر الیکشن میں اتر رہے ہیں۔
عمران خان کی تبدیلی کا نعرہ 2013 کے الیکشن کے بعد مزید زور پکڑ گیا ہے۔ عمران خان نے جس برق رفتار سے 2013 کے الیکشن میں انتخابی مہم چلائی تھی، انہیں یقین ہو گیا تھا کہ آئندہ ملک میں حکومت تحریک انصاف ہی کی ہوگی؛ لیکن تحریک انصاف صرف خیبرپختونخوا میں کامیابی حاصل کرسکی۔ پنجاب میں ن لیگ اور سندھ میں پیپلزپارٹی کو قابو نہ کرسکی، مرکز میں ن لیگ کی حکومت بن گئی اور نواز شریف تیسری بار وزیراعظم تو بن گئے لیکن عمران خان نے ان کا پیچھا نہیں چھوڑا اور نہ ہی نواز شریف کی سٹیبلشمنٹ سے بنی۔
عمران خان نے جب اسلام آباد میں دھرنا دیا تو اس وقت نواز شریف حکومت کی ڈوبتی کشتی کو بچانے میں بنیادی کردار آصف زرداری کا تھا۔ اگر اس وقت پیپلزپارٹی نواز شریف کا ساتھ نہ دیتی تو مسلم لیگ ن کےلیے بڑی مشکل کھڑی ہو جاتی، مسلم لیگ ن حکومت کو مشکل میں ڈالنے میں نوازشریف کی اپنی پالیسیاں بھی تھیں۔ عمران خان کی جانب سے چار حلقے کھولنے کا مطالبہ کیا گیا، اگر اس وقت عمران خان کے مطالبے پر عمل کرلیا جاتا تو ملک میں اتنی افراتفری نہ پھیلتی؛ لیکن دونوں جانب سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا گیا۔
بڑے نشیب و فراز کے بعد ن لیگ اپنی آئینی مدت پوری کرنے جا رہی ہے۔ حکومت کے جاتے جاتے نوازشریف کے ساتھی بھی انھیں چھوڑتے جا رہے ہیں، آئندہ سیاسی ہوا کا رخ دیکھتے ہوئے سیاسی پنچھی تحریک انصاف کو اپنا مسکن بنا رہے ہیں۔ مضحکہ خیز پہلو یہ ہے کہ عمران خان ماضی کی حکومتوں پر کرپشن کے الزمات لگاتے ہیں لیکن ان ہی حکومتوں کا حصہ رہنے والے ارکان جب تحریک انصاف میں شامل ہوتے ہیں تو ان کا دامن صاف ہوجاتا ہے۔ عمران خان خیبرپختونخوا میں اے این پی پر خوب کرپشن کے الزامات لگاتے ہیں، ایزی لوڈ حکومت قرار دیا گیا، ان ہی کی حکومت میں وزیر رہے پرویزخٹک جب تحریک انصاف کا حصہ بنے تو وہی تحریک انصاف کی حکومت کے وزیراعلیٰ بن گئے۔
وزیراعلیٰ پرویزخٹک جب یہ کہتے ہیں کہ ہمیں تباہ اسکول اور اسپتال ملے، ٹوٹا پھوٹا نظام ملا، تو وہ ان حکومتوں کا حصہ رہے، اس وقت کابینہ کے اجلاسوں میں بہتری کی بات کیوں نہیں کی؟ یہی سوالات اب پی ٹی آئی میں ناراض ایم پی ایز کی جانب سے اٹھائے جا رہے ہیں، ہارس ٹریڈنگ کے الزامات میں پارٹی سے نکالے جانے والے ایم پی ایز کا کہنا ہے کہ ہاں میں ہاں نہ ملانے والوں کے لیے پارٹی میں جگہ تنگ کی جا رہی ہے اور جو دوسری پارٹیوں سے پی ٹی آئی میں ارکان شامل ہو رہے ہیں وہ واشنگ پاؤڈر سے نہا دھو کر صاف ہو رہے ہیں۔
دوسری پارٹیوں سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا سلسلہ تو جاری ہے، لیکن اب امتحان عمران خان کے لیے بھی پیدا ہوگا جب ٹکٹوں کی تقیسم ہوگی۔ عمران خان ان پارٹی ورکرز کے ساتھ کیا کریں گے جو پہلے سے ٹکٹ کی امید لگائے بیٹھے ہیں، نئے آنے والے کھلاڑیوں کو بیٹنگ آرڈر تو دیا جا رہا ہے لیکن پہلے سے موجود کھلاڑی ایسی صورتحال پر پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں بھی کپتان کے پرانے کھلاڑی ٹکٹوں کی تقسیم کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔ پشاور میں صمد مرسلین کا شمار پی ٹی آئی کے بانی ورکرز میں ہوتا ہے، وہ شوکت یوسفزئی کے ساتھ ملکر پی ٹی آئی کی بنیاد رکھنے والوں میں شامل تھے، صمد مرسلین نے 2013 کے الیکشن میں قومی اسبملی کی نشست این اے ون سے ٹکٹ کے لیے درخواست دی لیکن عمران خان خود الیکشن لڑنے سامنے آگئے اور ضمنی الیکشن میں بھی اس نظریاتی ورکر کو نظرانداز کیا گیا۔ اس بار بھی کچھ اس طرح دکھائی دے رہا ہے کہ پشاور میں دوسری جماعتوں سے آنے والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔ پشاور میں قومی اسمبلی کے لیے پیلزپارٹی سے شامل ہونے والے شوکت علی کو ٹکٹ سے نواز جا رہا ہے، اسی طرح مسلم لیگ ن سے شامل ہونے والے ناصر موسیٰ زئی کو بھی ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔ این اے فور کے ضمنی الیکشن میں بھی اے این پی سے شامل ہونے والے ارباب عامر کو اپنے پارٹی کے نظریاتی ورکرز پر فوقیت دی گئی۔
ایسی صورتحال پر سیاسی حلقوں میں یہ بحث بھی چل پڑی ہے کہ عمران خان نیا پاکستان بنانے ان پرانے کھلاڑیوں کے ساتھ چل پڑے ہیں جو ماضی کی ان حکومتوں میں شامل رہے جن پر عمران خان کرپشن کے الزامات لگاتے رہے۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی یا تحریک انصاف کے فیصلے کرنے والوں پر نظر ڈالیں تو ان میں وہی شامل ہیں جو دوسری پارٹیوں سے نقل مکانی کرکے آئے اگر تحریک انصاف 2018 کے الیکشن میں حکمران جماعت بن جاتی ہیں تو کیا عمران خان باگ ڈور ان افراد کے ہاتھ میں دیں گے جو ماضی کی کرپٹ حکومتوں کا بھی حصہ رہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب عمران خان کو دینا ہوگا۔
نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کردیجیے۔
The post پارٹیاں تبدیل کرنے کا اتوار بازار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LoWcoV
via IFTTT
باربی کیو کا دھواں بھی کینسر کی وجہ بن سکتا ہےFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
بیجنگ: گِرلنگ اور باربی کیو سے بنے مزیدار پکوان کسے پسند نہیں ہوتے لیکن ان کا دھواں اور اس سے خارج ہونے والے مضر ذرات جلد کے راستے سرطان سمیت کئی اہم امراض کی وجہ بن سکتے ہیں۔
انوائرونمینٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نامی جریدے میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جلد کے راستے (پاتھ ویز) سے گزر کر باربی کیو کے ذرات سانس کے مقابلے میں زیادہ نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں اور بسا اوقات یہ کسی کپڑے سے بھی نہیں رکتے۔ یہ تحقیق امریکن کیمیکل سوسائٹی کے اجلاس میں بھی پیش کی گئی ہے اور اسے چین کی جینان یونیورسٹی کے ماہرین نے انجام دیا ہے۔
یہ رپورٹ امریکی تناظر میں کی گئی ہے جہاں ہر گھر میں باربی کیو کےلیے گِرل اور اسموکر موجود ہوتا ہے اور 70 فیصد امریکی گوشت باربی کیو کرکے کھاتے ہیں جب کہ ان میں 50 فیصد سے زائد گھرانے مہینے میں چار مرتبہ باربی کیو سے کھانا پکاتے ہیں۔ اس عمل میں مضرِ صحت ذرات پولی سائیکلک ایئرومیٹک ہائیڈرو کاربنز (پی اے ایچ) پیدا ہوتے ہیں۔
اس دوران باربی کیو کے پاس کھڑے ہونے والے افراد بھی پی اے ایچ کے شکار بنتے ہیں کیونکہ اس عمل میں ان کی بڑی مقدار پیدا ہوتی ہے جو سرطان کی وجہ بن سکتے ہیں۔ پریشان کن امر یہ ہے کہ سانس اور جلد، دونوں کے ذریعے ہی یہ انسانی جلد میں نفوذ کرسکتے ہیں۔
سروے کےلیے ماہرین نے رضاکاروں کو کئی گروہوں میں تقسیم کیا اور ان کو باربی کیو عمل اور دھویں سے مختلف فاصلوں پر رکھا۔ اس کے بعد ان کے پیشاب کے نمونے لیے گئے تو باربی کیو کھانے والوں میں پی اے ایچ کی زائد مقدار نوٹ کی گئی۔ اس کے بعد دوسرے مرحلے پر وہ لوگ تھے جن کی جلد کے ذریعے ذرات گئے ان میں پی اے ایچ کی دوسری بڑی مقدار نوٹ کی گئی۔
جن افراد نے باربی کیو کے دوران مکمل لباس کے ذریعے خود کو ڈھانپ رکھا تھا ایک موقعے پر ان افراد کا لباس بھی پی اے ایچ سے اٹااٹ بھرگیا اور اس کے بعد وہ ذرات جلد تک پہنچنے لگے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ سیخ بوٹی اور چکن تکہ بنانے کے عمل میں استعمال ہونے والا تیل جلد سے چپک جاتا ہے اور اس کے باریک قطروں میں موجود پی اے ایچ جلد کے اندر نفوذ کرنے لگتے ہیں۔
اس لیے ماہرین نے ابتدائی طور پر باربی کیو عمل اور پی اے ایچ کے درمیان ایک تعلق واضح کیا ہے تاہم اگلے مرحلے میں یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ آیا یہ واقعی کسی بیماری کی وجہ بن بھی رہا ہے یا نہیں، اس ضمن میں مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ سائنسدانوں نے اس عمل کے دوران ہر ممکن احتیاط کی تجویز دی ہے۔
The post باربی کیو کا دھواں بھی کینسر کی وجہ بن سکتا ہے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LpJnL7
via IFTTT
دونوں پیر گنوانے کے باوجود ایورسٹ سر کرنیوالا 69 سالہ کوہ پیماFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
نیپال: چین کے 69 سالہ کوہ پیما نے فراسٹ بائٹ میں اپنے دونوں پیر گنوانے کے بعد پانچویں کوشش میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی ہے۔
چینی کوہ پیما ژیا بویو نے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کردی۔ انہوں نے آج سے 40 برس قبل ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش کی تھی جس میں ان کے دونوں پیر برف میں دھنسنے کے باعث ناکارہ ہوگئے تھے اور ڈاکٹروں کو ان کے دونوں پاؤں کاٹنے پڑے تھے۔ اس کے باوجود بویو کا ایورسٹ سر کرنے کا جنون ختم نہ ہوا اور انہیں پانچویں کوشش میں کامیابی ملی۔ اس طرح وہ 69 سال کی عمر میں دونوں پاؤں سے محروم ایورسٹ عبور کرنے والے پہلے کوہ پیما بن گئے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ 1975 میں ژیا بویو ایورسٹ کی چوٹی سے صرف 250 میٹر دوررہ گئے تھے کہ موسم خراب ہوگیا جس کی بہتری میں دو دن اور تین راتیں لگ گئیں لیکن اس مشکل صورتحال میں پھنسنے اور اپنی جان جوکھم میں ڈالنے کی بجائے کوہ پیماؤں نے واپس اترنے کا فیصلہ کیا۔ نیچے آتے ہوئے ژیا بویو نے اپنا سلیپنگ بیگ ایک ایسے دوست کو دیدیا جس کا بیگ پھٹ چکا تھا۔ اس بے غرض عمل کی وجہ سے ان کے دونوں پیر برف میں جم گئے جنہیں مجبوراً کاٹنا پڑا۔
اس کے بعد 1996 میں ژیا کو لمفوما کا مرض لاحق ہوگیا جو ایک طرح کا بلڈ کینسر کہلاتا ہے۔ اس بار دوسری مرتبہ ان کا پاؤں کاٹا گیا لیکن اس بار گھٹنے سے اوپر تک کاٹنے کی نوبت پیش آئی۔ یہ ژیابویو جیسے کوہ پیما کےلیے ایک مشکل مرحلہ تھا لیکن انہوں نے ہمت نہ ہاری اور دوبارہ اپنی ہمت جمع کی۔
اپنے دونوں پاؤں گنوانے کے 20 سال بعد انہوں نے دوبارہ ٹریننگ شروع کردی اور 2014 میں انہوں نے ایک بار پھر ماؤنٹ ایورسٹ کا رخ کیا لیکن موسم کی خرابی کے باعث واپس لوٹنا پڑا۔ اس کے بعد 2016 میں وہ دوبارہ ایورسٹ گئے اور وہاں سے 100 میٹر بلندی پر چوٹی رہ گئی تھی کہ برفانی طوفان نے انہیں پیچھے دھکیل دیا اور بویو کو واپس زمین پر آنا پڑا۔
لیکن ژیا نے ہمت نہ ہاری اور 2017 میں پانچویں بار ایورسٹ کا ارادہ کیا تو معلوم ہوا کہ نیپالی حکومت نے ایسے کوہ پیماؤں کو ایورسٹ جانےسے منع کردیا ہے جو دونوں پیروں سے معذور ہوں۔ تاہم نیپالی عدالت نے یہ متنازعہ فیصلہ کالعدم قرار دیدیا اور یوں انہوں نے پانچویں مرتبہ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں چوٹی پر پہنچ کر تاریخ میں اپنا نام لکھوالیا۔ اس سے قبل 2006 میں نیوزی لینڈ کے ایک کوہ پیما مارک انگلس نے دونوں بریدہ پاؤں کے ساتھ ایورسٹ سر کی تھی جب کہ ژیا بویو یہ کارنامہ سرانجام دینے والےدوسرے کوہ پیما قرار پائے ہیں۔
The post دونوں پیر گنوانے کے باوجود ایورسٹ سر کرنیوالا 69 سالہ کوہ پیما appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2IJLebZ
via IFTTT
بازوؤں کو سمیٹنے والے نئے طیارے کو پرواز کا پروانہ مل گیاFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
نیویارک: بوئنگ کمپنی کے نئے مسافر بردار طیارے کو پرواز کے لیے اجازت نامہ دیدیا گیا ہے۔ اس طیارے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ لینڈنگ کے وقت اپنے بازو سکیڑ لیتا ہے۔
بوئنگ 777 ایکس کے بازو (وِنگز) کا گھیر 235 فٹ ہے لیکن اس چوڑائی میں وہ ایئرپورٹ کے روایتی گیٹ سے نہیں جڑ سکتا۔ اسی وجہ سے لینڈنگ کے بعد اس کے بازو سکڑ کر 212 فٹ تک کیے جاسکتے ہیں۔
بوئنگ کمپنی کے مطابق 18 مئی کو اس طیارے کے نئے ڈیزائن کے استعمال کی منظوری دیدی گئی ہے اور فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی (ایف اے اے) نے ایک رپورٹ میں طیارے کی خصوصی ڈیزائن سے وابستہ پرواز کے اجازت نامے کی درخواست کی ہے کیونکہ اپنے بازوؤں کی طوالت کی وجہ سے ایئرپورٹ کے روایتی گیٹس سے جڑنہیں سکتا اور اس کے لیے طیارہ ازخود اپنے بازو سکیڑسکتا ہے۔
تاہم بوئنگ کو اپنے نئے طیارے کے بازو مزید پھیلانے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ کاربن فائبر سے بنے یہ بازو طیارے کا ایندھن بچانے میں اہم کردار ادا کریں گے کیونکہ اس سے پرواز کے دوران ہوا کی مزاحمت (ڈریگ) کم کرنے میں مدد ملے گی۔
لینڈنگ اور گیٹ پر آتے ہوئے بوئنگ 777 ایکس کے بازو سکڑ جائیں گے جس کےلیے بازو کا یہ نظام انتہائی پیچیدہ بنایا گیا ہے اور اس کے بند ہونے والے حصے میں کوئی ایندھن نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ اکثر مسافر بردار طیاروں کے بازوؤں میں ایندھن بھی بھرا جاتا ہے۔
فوجی طیاروں میں بازو سکیڑنے کی ٹیکنالوجی ایک عرصے سے استعمال ہورہی ہے لیکن پہلی مرتبہ اسے مسافر بردار طیاروں کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ بوئنگ نے اعلان کیا ہے کہ 2020 میں اس طرح کا پہلا طیارہ مسافروں کو لے کر اپنی پہلی اڑان بھرے گا۔
The post بازوؤں کو سمیٹنے والے نئے طیارے کو پرواز کا پروانہ مل گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sapX55
via IFTTT
’’بیکٹیریا پرنٹ‘‘FOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کی بہ دولت بہت سے ایسے کام اب ممکن ہوچکے ہیں، جو ماضی میں ناممکن تصور کیے جاتے تھے۔ سائنس داں شب و روز تحقیق میں مصروف ہیں اور نت نئے انکشافات اور ایجادات سامنے آرہی ہیں۔
مغربی دنیا، بالخصوص امریکا میں مجرموں کا سراغ لگانے اور انہیں گرفت میں لینے کے نئے اور مؤثر سائنسی طریقوں پر تحقیق ہورہی ہے اور ان ریسرچ پروجیکٹس کے لیے حکومتیں فنڈز بھی فراہم کررہی ہیں۔
دو برس قبل محققین نے ایسی ٹیکنالوجی ڈیولپ کی تھی، جس کے ذریعے کئی سو میٹر کے فاصلے سے آنکھوں کی پتلیوں کی حرکت اور چہرے کے تاثرات کا تجزیہ کرکے پتا لگایا جاسکتا تھا کہ کوئی شخص فوری طور پر جرم کرنے کا ارادہ تو نہیں رکھتا۔ یہ ٹیکنالوجی امریکا میں ایئرپورٹس پر نصب کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، لیکن ابھی تک اس پر عمل در آمد نہیں کیا گیا۔
چہرے سے جرم کرنے کے ارادے کا پتا لگانے کے ساتھ ساتھ ماہرین مجرموں کا سراغ لگانے کے نئے طریقے دریافت کرنے پر بھی کام کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں کولراڈو یونیورسٹی کی تحقیقی ٹیم نے اہم کام یابی حاصل کی ہے۔ فنگر پرنٹس مجرم تک پہنچنے کے لیے بہت آسان اور سب سے اہم راستہ ہیں۔
کئی ارب کی آبادی میں سے کسی بھی دو انسانوں کی انگلیوں کے نشانات ایک جیسے نہیں ہوتے، اسی لیے جائے وقوع سے ملنے والے فنگر پرنٹس مجرم کا سراغ لگانے میں بہت مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ تاہم اب سائنس دانوں کو تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسان جس چیز کو چھوتا ہے، اس پر اس کے فنگر پرنٹس کے علاوہ جراثیم منتقل ہو جاتے ہیں۔
ریسرچرز کا کہنا ہے کہ ہر انسان کی جلد پر اور جسم کے اندرونی حصوں مثلاً آنتوں کے علاوہ منہ، ناک اور کانوں میں بھی مختلف اقسام کے جراثیم موجود ہوتے ہیں۔ ان کی مدد سے مجرم تک پہنچا جاسکتا ہے۔ اسی ٹیم نے اس سے پہلے انکشاف کیا تھاکہ ایک انسان کے صرف ہاتھوں پر 150 اقسام کے بیکٹیریا پائے جاتے ہیں۔
حالیہ تحقیق کے بعد سائنس دانوں نے یہ حیران کن انکشاف کیا ہے کہ دو افراد کے ہاتھوں پر پائے جانے والے بیکٹیریا کی صرف 13 فی صد اقسام آپس میں مماثلت رکھتی ہیں۔ یعنی فنگر پرنٹس کی طرح ہر انسان کی جلد پر موجود جراثیم بھی مختلف ہوتے ہیں۔
یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم کے سربراہ پروفیسر Noah Fierer کے مطابق یہ جراثیم ہمارے جسم سے علیحدہ ہوکر فضا میں موجود رہتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جیسے پرفیوم کی خوش بو کچھ دیر تک فضا میں محسوس کی جاسکتی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ خوش بو کا اثر چند منٹوں تک رہتا ہے، لیکن ہمارے جراثیم دو ہفتے تک فضا میں موجود رہتے ہیں۔ ان کی شناخت خصوصی آلات کے ذریعے ممکن ہے۔
تجربے کے دوران سائنس دانوں نے نو افراد کا انتخاب کیا اور انہیں چھوٹی سی عمارت میں مختلف سرگرمیاں انجام دینے کے لیے کہا۔ بعد ازاں تحقیقی ٹیم کے تیار کردہ آلات کے ذریعے عمارت کے مختلف حصوں میں نو اقسام کے جراثیم پائے گئے۔
حتیٰ کہ ان افراد کے زیرِ استعمال کمپیوٹر کے ’کی بورڈ‘ پر بھی نو اقسام کے جراثیم موجود تھے۔ ماہرین کے مطابق مجرموں کا سراغ لگانے میں جراثیم کی شناخت کرنے والی نئی ٹیکنالوجی بہت مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اب مجرم اس بات کا خاص خیال رکھتا ہے کہ جائے وقوع پر ان کی انگلیوں کے نشانات نہ مل سکیں، لیکن جراثیم کو اپنے جسم سے علیحدہ ہونے سے روکنا کسی کے اختیار میں نہیں ہوتا۔ خصوصی آلات کی مدد سے ان جراثیم سے ڈی این اے حاصل کرنے کے بعد اس کا موازنہ مشتبہ افراد کے ڈی این اے سے کیا جاسکتا ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ یہ جراثیم کسی بھی طریقے سے جلد سے علیحدہ نہیں ہوتے اور ان سے متعلق کوئی احتیاط اور سائنسی طریقہ کارگر نہیں ہوسکتا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نئی ٹیکنالوجی کے 70سے90 فی صد تک نتائج حاصل ہوئے ہیں اور سو فی صد درست نتائج کے حصول کے لیے مزید تجربات جاری ہیں۔
The post ’’بیکٹیریا پرنٹ‘‘ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2KRTKGC
via IFTTT
پاکستان؛ سائبیریا سے آنے والے ہجرتی پرندوں کا مسکنFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
ہر سال لاکھوں پرندے قطبی علاقوں میں سردی حد سے زیادہ بڑھ جانے پر معتدل علاقوں کی طرف ہجرت کرتے ہیں۔
پرندوں کی ہجرت کے اسباب میں موسمی تغیر وتبدل اور خشک سالی کی وجہ سے خوراک کی کمی بھی شامل ہیں۔ علاوہ ازیں بے رحم انسانی رویے، اندھادھند شکار، بارشوں میں کمی ، صنعتی و زرعی رقبہ جات میں تو سیع کی وجہ سے قدرتی مساکن کی تباہی، شہری آبا دیوںکا پھیلاؤ اور ویٹ لینڈز کے سکڑنے جیسے سنگین مسائل بھی ا ن پر ندوں کی ہجرت کا سبب ہیں۔
ہر سال مئی کے دوسرے ہفتے میں ورلڈ مائیگر یٹری بر ڈز ڈےWMBD) ) منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں یہ دن پہلی مرتبہ 2006 ء میں منایا گیا تھا جس کا مقصد لو گوں کو مہاجر پرندوں اور ان کے مساکن کے تحفظ کی بابت آگاہی دینا ہے۔ اس سال ورلڈ مائیگریٹری برڈز ڈے کا تھیم ’’ائیرآف دی برڈز‘‘ رکھا گیا ہے۔
دنیا میں ہر سا ل موسم سرما کے آغازپر لاکھوں کی تعداد میںپرندے ہجرت پرمجبور ہوتے ہیں۔ موسمی تبدیلی ،خوراک اور پانی کی تلاش،جبلی روّیے اور دن کی روشنی کا دورانیہ کم ہو نے کی بدولت نقل مکانی پر مجبور یہ پرندے دنیا کے سات بڑے فلائی ویز؍ روٹس کے ذریعے پاکستان، انڈیا اور یورپ آتے ہیں۔
اِن سات بین الاقوامی روٹس میں شمالی یورپ سے اسکینڈے نیوین ممالک کاروٹ، سنٹرل یورپ سے بحیرہ روم، مغربی سائبیریا سے بحیرہ احمر، سائبیریا سے پاکستان ـ’’گرین روٹ‘‘، گنگا فلائی وے مشرقی سا ئبیریا سے انڈیا، منچوریا سے کوریا اور کیلیفورنیا سے چاقوٹاکا شامل ہیں۔ پرندوںکی نقل مکانی کے ان کے علاوہ بھی متعدد چھوٹے بڑے علاقائی روٹس ہیں ۔
حیران کن بات یہ ہے کہ پرندے اتنی طویل مسافت کے دوران اپنے راستے کیسے تلاش کرتے ہیں؟ اِس سلسلے میں ماہرین کی مختلف تھیوریاں ہیں کچھ کے نزدیک یہ پرندے گرم آب وہوا کی جانب پرواز کرتے ہیں اور دورانِ پروازسورج کی مدد سے سمت کا تعین کرتے ہیں ۔کچھ کہتے ہیں کہ یہ رات کو چاند اور ستاروں کی مدد سے راستے پر نگاہ رکھتے ہیں۔کچھ ماہرین کے خیال میں راستے میں آنے والے پہاڑ، دریا، ندی نالوں اور نہروں کے ذریعے ز مینی نشانات کو یاد رکھتے ہوئے آ گے اڑان جا ری رکھتے ہیں جب کہ کچھ کے مطا بق نوجوان پرندے اپنے بڑوں سے سیکھ کر راستوں کا تعین کر تے ہیں۔
پاکستان مہاجر پرندوں کا بڑا عارضی مسکن ہے جہاں ہر سال روس ، سائبیریا اور شمال وسطی ایشیائی ریاستوں کے انتہائی سرد علاقوں سے لا کھوں کی تعداد میں یہ مہمان پرندے ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں آتے ہیں ۔ کم و بیش چھ ماہ قیام کے بعد مارچ اپریل میں واپس اپنے آبائی علاقوں میں کی طرف کوچ کرجاتے ہیں۔
انٹرنیشنل یونین فا ر کنزرویشن آف نیچر ( آئی یوسی این) کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں ہر سال ہجرت کر کے آنے والے پرندوں کی تعداد تقریبا ایک ملین کے لگ بھگ ہے جو بین الاقوامی فلائی وے نمبر 4گرین روٹ کے ذریعے سائبیریا سے افغانستان ، قراقرم ، ہندوکش ، کو ہ سلیمان اور دریا ئے سندھ کے ساتھ ساتھ 4500 کلو میٹر کی طویل مسافت کے بعد پاکستانی علاقوں میں آتے ہیں ۔ ان مہمان پرندوں میں مختلف انواع کی مرغابیاں ، مگھ ، قاز،کونجیں، حواصل، لم ڈھینگ، بگلے، تلوراور باز شامل ہیں۔
پاکستان میں قیام کے دوران یہ مہمان پرندے واٹر بیسن نوشہرہ، ٹانڈہ ڈیم کو ھاٹ ، سوات ، چترال، تربیلااور منگلا ڈیم ،صوبہ پنجاب کے مختلف مقامات جن میں چشمہ بیراج ، تونسہ بیراج ، اُ چھالی کمپلیکس، مرالہ، قادر آباد ، رسول و دیگر راج باہ اور مختلف چھوٹی بڑی جھیلیں جب کہ سندھ میں ہالیجی ، کینجھر اور لنگسی جھیل وغیرہ پر بسیراکرتے ہیں ۔ دریائے سندھ کا طاس کا علاقہ، راج باہیں، جھیلیں، ندی نالے، آبی گزر گاہیں اور فلک بوس پہاڑ ان مہمان پرندوں کے لیے بے حد کشش رکھتے ہیں۔ پاکستان میں ہجرتی پرندوںکی آمد پر جنگلی حیات کے تحفظ پر مامور وفاقی و صوبائی محکمے ان کے تحفظ کے لیے الرٹ ہو جاتے ہیں۔
صوبہ پنجاب کو اہم ویٹ لینڈزکا حامل ہونے کی بنا پرخصوصی اہمیت حاصل ہے جس کا 337922ایکڑرقبہ دلدلی ہونے کے پیش نظر ان ہجرتی پرندوں کا مسکن بنتا ہے۔ پاکستان کی جن 19 ویٹ لینڈز کو بین الاقوامی ’رام سر سا ئٹسں‘ کا درجہ حا صل ہے۔ ان میں تین اہم ویٹ لینڈز چشمہ بیراج، تونسہ بیراج اور اُچھالی کمپلیکس پنجاب میں وا قع ہے۔ علاوہ ازیں بڑے آبی ذخائر میں جناح بیراج ، ر سول بیراج، قادرآباد بیراج، مرالہ ہیڈورکس، خانکی ہیڈورکس، تریموں ہیڈورکس، سلیمانکی ہیڈورکس، اسلام ہیڈورکس، بلوکی ہیڈورکس ، پنجند ہیڈورکس، شا ہ پور ڈیم ، میلسی سا ئفن، کلر کہار جھیل او ر نمل جھیل شامل ہیں ۔
محکمہ تخفظ جنگلی حیات و پار کس پنجاب کی جانب سے محکمانہ سطح پر ان مہا جر پرندوں کے تخفظ اور فروغ کے لیے بھر پور اقدام کیے جا تے ہیں۔ مہمان پرندوں کی بقا اور تخفظ کے لیے تمام قومی و بین الاقوامی تقا ضوں اور معا ہدا ت کا بھر پور احترام کیاجاتا ہے اور اسی کے پیش نظر صوبہ کے ان تمام مقامات کو جہاں مہاجرآبی پرندے موسم سرما میں آکر بسیرا کرتے ہیں پنجاب وائلڈ لائف ایکٹ کی دفعہ 16 کے تحت وائلڈ لائف سینکچوری قرار دے رکھا ہے جہاں نہ صرف ہر قسم کا شکار ممنوع ہے بلکہ ایسے علاقوں میں کسی قسم کی کھیتی باڑی ، تعمیرات ودیگر کارروائیوں جن سے یہاں نباتات اور حیوانات اور قدرتی مساکن کو نقصان پہنچنے کا احتمال ہو، کی قطعاً اجازت نہیں ہے۔
اگرچہ محکمہ تحفظ جنگلی حیات و پارکس، دیگر تمام وائلڈلائف کنزرو یشن ایجنسیاں، ور لڈو ائڈ فنڈ فا ر نیچر، ہوبارہ انٹر نیشنل اور فالکن فاؤنڈیشن کے شانہ بشانہ ان مہاجر پرندوں کی بقااور تخفظ کے لیے تمام کاوشیں بروئے کار لا رہا ہے تاہم ٖضرورت اس امر کی ہے کہ عوام بھی محکمہ سے بھرپور تعاون کریں اور ایسے افراد پر کڑی نظر رکھیں جو ان پرندوں کے ناجائز اور غیر قانونی شکار ، ان کی پکڑ دھکڑ ، اور مساکن کو نقصان پہنچانے کے مذموم عمل میں شامل ہیں۔ ان کی غیرقانونی کارروائیوں کی فوری محکمہ کو اطلاع دیں تاکہ ان کے خلاف بروقت اقدام کیا جاسکے۔
یاد رہے کہ ہمارا یہ تعاون مہاجر پرندوں کے تخفظ اور بقا کے لیے کی جانے والی کاوشوں میں معاون ثابت ہوگا۔
The post پاکستان؛ سائبیریا سے آنے والے ہجرتی پرندوں کا مسکن appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LsbPMu
via IFTTT
ماہِ صیام اور ہماری صحتFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
رمضان المبارک بڑی رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے۔ اس کی اہمیت و افادیت زندگی کے مختلف پہلوؤں سے ثابت ہے۔
سال کے اس بابرکت ماہ میں ہمیں خداوند تعالیٰ کی طرف سے عبادتوں کے ثواب اور گناہوں کا کفارہ اداکرنے کا بھرپور موقع ملتا ہے۔ ساتھ ہی تیس دنوں میں ذہنی اور جسمانی نظام مضبوط اور طاقت ور ہوجاتا ہے تاہم اس کے لیے سحر و افطار کے وقت کھانے پینے میں احتیاط کرنا شرط ہے۔
سحری میں پیٹ بھر کر کھانا غلط طرز عمل ہے اس سے معدے کا نظام غیر محرک ہوجاتا ہے اور نظام ہضم کو شدید نقصان پہنچاتا ہے۔ ہمارا معدہ ایک خاص مقدار تک غذا ہضم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مخصوص مقدار سے زائد غذا اکثر مختلف بیماریوں کا باعث بنتی ہے جیسے ڈائیریا، تیزابیت اور معدے کا انفیکشن وغیرہ۔ زیادہ کھانے سے دست شروع ہوجائیں تو شدید کمزوری لاحق ہوتی ہے پھر دستوں کے ساتھ الٹیاں متاثرہ شخص کو مزید لاغر کر دیتی ہیں۔
لہٰذا اول تو کسی بھی قسم کی بھاری و ثقیل غذا کا استعمال ہرگز نہ کریں اور اگر بھاری غذا استعمال کر بھی رہے ہیں تو کم مقدار میں لیں۔ سحری میں گھی میں ڈوبے پراٹھوں کی جگہ کوشش کریں کہ سادہ روٹی یا ڈبل روٹی یا استعمال کریں۔ یہ معدے کے لیے مفید ہے۔ ان کے ساتھ دال یا کم روغن والا سالن استعمال کریں۔ کھانے کے بعد توانائی پہنچانے والا کوئی بھی جوس یا تازہ پھلوں کا رس استعمال کرسکتے ہیں۔ ان سب چیزوں کے ساتھ ساتھ سحری میں کوئی سا ایک پھل ضرور استعمال کریں۔
اور اسے اپنی عادت بنا لیں۔ رمضان کے بعد ایسا ہی ناشتہ کرنے کی عادت ڈال لیں۔ انشاء اﷲ کبھی معدے کی کوئی شکایت نہیں ہوگی۔ سحری میں چاول سے بنی ہوئی ڈشیز بہت کم استعمال کریں۔ نہاری، سری پائے، بینگن اور گوبھی وغیرہ سے بھی پرہیز کریں۔ اگر مذکورہ غذائیں سحری میں استعمال کی جائیں تو بد ہضمی کی شکایت ہوسکتی ہے البتہ کبھی کبھار استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں لیکن کوشش کریں کہ کم مقدار میں کھائیں ورنہ پورا دن کھٹی ڈکاریں آئیں گی اور تیزابیت کی شکایت بھی ہوسکتی ہے۔
ایک اور بات کا بہت خیال رہے کہ سحری میں انڈا یا اس سے بنی ہوئی چیزیں کم سے کم استعمال کریں یا بالکل ہی نہ کھائیں ایسی غذاؤں سے پیاس کی شدت بڑھ جاتی ہے۔ ان احتیاطی تدابیر سے افطار تک کا وقت انشاء اﷲبہت اچھا گزرے گا۔ ایک احتیاط اور برتیں سحری کے بعد آرام بالکل نہ کریں۔ اپنے روزمرہ کام سرانجام دیتے رہیں اور خود کو مصروف رکھیں۔ سحری کے فوراً بعد آرام سے جسم میں سستی آجاتی ہے جو معدے کا سائز بڑھاتی ہے اور پیٹ بھرا ہوا اور پھولا پھالا سا محسوس ہوتا ہے۔
روزہ ہمیشہ کھجور یا نمک سے افطار کریں۔ طبی اور مذہبی اعتبار سے اس کی بڑی اہمیت ہے۔ یہ دونوں چیزیں صحت کے لیے نہایت مفید ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق کجھور میں کچھ ایسی غذائیت ہوتی ہے جو معدے کے عضلات کو مضبوط کرتی ہے اور دوران خون کی کارکردگی بڑھا دیتی ہے۔ کھجور کے استعمال سے نہ صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں بلکہ یہ جسم کو بھرپور توانائی فراہم کر کے جسم کی کمزوری دور کرتی ہے۔ کھجور کے فوراً بعد تھوڑا سا نیم گرم پانی استعمال کریں۔ یہ بھی معدے کی کارکردگی کو بڑھاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پورے G.Iٹریک کی صفائی کر کے عضلات کرتا ہے اور معدے کی تیزابیت ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
سحری کی طرح افطار میں بھی روغنی اشیاء کا استعمال کم سے کم کریں، یا بالکل ہی نہ کریں۔ افطار میں دہی بڑے، سبزی کے پکوڑے، فروٹ چاٹ ‘ تازہ جوس یا گلو کوز لے سکتے ہیں۔ سموسے اور رول وغیرہ کا استعمال کم سے کم کریں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ پورا رمضان المبارک صحت مند رہیں اور معدے کی بیماریوں سے بچیں تو افطار کے فوراً بعد کھانا نہ کھائیں، بلکہ دو گھنٹے کا وقفہ دیں۔ افطار اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد خواتین کے لیے خاص طور سے تھوڑی بہت چہل قدمی کرنا ضروری ہے۔ مرد تراویح وغیرہ پڑھتے ہیں تو ان سے ورزش ہوجاتی ہے اور کھانا ہضم ہوجاتا ہے۔ خواتین کے لیے ضروری ہے کہ وہ کھانے سے پہلے اور افطار کے کچھ دیر بعد چہل قدمی کریں، تاکہ کھانا ہضم ہوجائے، ورنہ کھانے کے بعد سونے سے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوگا اور سحری میں بھی معدے میں بھاری پن محسوس ہوگا۔ یہ طرز عمل صحت کے لیے کسی طور مناسب نہیں ہے۔
سحری اور افطار کا خاص شیڈول بنائیں اور پھر پورا مہینہ اس پر سختی سے عمل کریں ، تاکہ تمام روز مرہ کے کام بھی متاثر نہ ہوں اور عبادت کا لطف و ثواب بھی پورا حاصل ہو سکے۔ افطار کے بعد وقتاً فوقتاً کوشش کریں کہ تازہ پھلوں کا جوس استعمال میں رہے، تاکہ جسم و جاں میں طاقت رہے, ویسے بھی ہر خاص و عام جانتا ہے کہ توانائی کی بحالی تازہ پھلوں کے رس ہی سے ممکن ہے۔
میڈیکل سائنس نے روزے کے متعلق دل چسپ اور حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔ سویڈن کے ریسرچ اسکالرز کہتے ہیں کہ روزہ رکھنے سے مُٹاپے کم کرنے میں مدد ملتی ہے جب کہ دبلے پتلے اشخاص کا وزن بڑھنے لگ جاتا ہے۔ روزے سے جسم میں موجود جراثیم اور فاضل مادوں کا اخراج ہوجاتا ہے۔ معدہ, جگر, تلی اور آنتیں مضبوط ہوتی ہیں اور ان کی طاقت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔
روز رکھنے سے ایسے افراد کو بھی فائدہ ہوتا ہے جو تمباکو یا دیگر نشہ آور اشیاء وغیرہ کی لت کا شکار ہوں۔ اگر یہ افراد بھی روزہ رکھنا شروع کردیں تو نشے کی عادت ختم ہوسکتی ہے۔ تیس دنوں کی ٹریننگ ان کے اعصاب اور قوت ارادی کو مضبوط بناکر نشے جیسی برائی سے ان کی جان چھڑا سکتی ہے۔ جو افراد چاہتے ہیں ان کا وزن کم ہوجائے تو انہیں کسی بھی قسم کی ادویہ یا ٹوٹکے نہیں آزمانے چاہئیں بلکہ پابندی سے صرف روزہ رکھیں۔ایک مہینے میں روزوں کی برکت سے ان کا وزن واضح طور پر کم ہوجائے گا پھر روزہ نفسیاتی و جذباتی بیماریوں کا بھی بہترین علاج ہے۔
ڈاکٹر سید قنبر رضا
The post ماہِ صیام اور ہماری صحت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2IMFgH2
via IFTTT
امریکہ سے سفارتکاری ناکام ہوئی تو ’جوہری قوت کا برملا مظاہرہ‘ ہو گا: شمالی کوریا
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IGZM05
via IFTTT
گوجرانوالہ: یورپ جانے کے لیے والد سے پیسے نہیں ملے تو اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GKWiUq
via IFTTT
پاکستان میں پانچ لاکھ مریضوں کے لیے ایک نفسیاتی معالج
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IEX2A1
via IFTTT
پاکستان کا دورۂ انگلینڈ، مکی آرتھر کی ٹیم کاؤنٹر اٹیک کر سکتی ہے؟
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s6KS88
via IFTTT
کروڑپتی بننے کے تین آسان نسخے
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2km8wKt
via IFTTT
فوج کے نام سے بھیجی گئی جعلی ای میل سے ہوشیار رہیں: فوج کا سائبر الرٹ
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KQXQib
via IFTTT
پشاور کے میٹرو بس منصوبے سے تحریک انصاف کو انتخابات میں فائدہ ہو گا یا نقصان
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GJlKts
via IFTTT
’برا‘ خواتین کو کب اور کیسے پہنائی گئی؟
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s6KPJu
via IFTTT
جب ہوائی جہاز دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا: تصاویر
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kkbUFr
via IFTTT
ایس سی او اجلاس: ’انڈیا کی شرکت کی وجہ بیجنگ اور ماسکو ہیں‘
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KRjQtl
via IFTTT
نواز شریف: بدعنوانی کے مقدمات مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سزا ہیں
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2x7s3aw
via IFTTT
اے بی ڈی ویلیئرز کا بین الاقومی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان: ’میں اب تھک گیا ہوں‘
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s8V6F1
via IFTTT
سبیکا شیخ کی تدفین لیکن امریکی ’گن کلچر‘ پر سوالات
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LoCZUr
via IFTTT
جوہری ہتھیاروں پر ٹرمپ اور کم کے متضاد خیالات
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kk76Qz
via IFTTT
نشے کی ایک نئی قسم کرسٹل میتھ آپ کی زندگی تباہ کر سکتی ہے
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IJ3IJD
via IFTTT
Small-Town Wisdom for You and Me
By DAMIEN CAVE from NYT World https://ift.tt/2LoDldC
N.B.A. Playoffs: Celtics Stay Perfect at Home With Game 5 Win
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2IJKwQ9
N.H.L. Playoffs: At Last, Alex Ovechkin and Capitals Reach Stanley Cup Finals
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2LpxCEr
Word + Quiz: verisimilitude
By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2s3QP6p
Imagining a World Ruled by Women
By A.J. GOLDMANN from NYT Arts https://ift.tt/2KPveWt
What’s on TV Thursday: ‘Fauda’ and ‘The Hobbit: The Desolation of Smaug’
By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/2KPTh7w
Lisbon Is Thriving. But at What Price for Those Who Live There?
By RAPHAEL MINDER from NYT World https://ift.tt/2IMyAcl
North Korea Issues New Threat on Trump Meeting, Calling Pence Remarks ‘Ignorant and Stupid’
By CHOE SANG-HUN from NYT World https://ift.tt/2J2Hh5y
Grand Jury Declines to Indict Officers in Georgia Man’s Killing
By JACEY FORTIN from NYT U.S. https://ift.tt/2GLtqeG
Rangers Overpower Yankees and End Their Series Winning Streak
By BILLY WITZ from NYT Sports https://ift.tt/2s3SdGl
Jeurys Familia Wastes Narrow Lead as Mets Fall to Marlins
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2LqqRSF
5 Cheap(ish) Things to Take on Your Summer Camping Trip
By JEN A. MILLER from NYT Smarter Living https://ift.tt/2s7zWXM
Corrections: May 24, 2018
By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2s4jgAk
Overlooked No More: She Followed a Trail to Wyoming. Then She Blazed One.
By JESSICA ANDERSON from NYT Obituaries https://ift.tt/2LoOVWl
Used With the Base Phrases
By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2J4X18a
Blocked by Trump: Twitter Users Sound Off on Being Barred
By MAYA SALAM from NYT Business Day https://ift.tt/2IIWa9D
Canada Blocks Chinese Takeover on Security Concerns
By ALEXANDRA STEVENSON from NYT Business Day https://ift.tt/2koqL1z
Italy, Emmanuel Macron, Dinosaurs: Your Thursday Briefing
By DAN LEVIN from NYT Briefing https://ift.tt/2J8ugaq
‘The Americans’ Season 6, Episode 9 Recap: On the Run
By MIKE HALE from NYT Arts https://ift.tt/2GJNRsy
Margo Martindale on ‘The Americans’ and Life as an ‘Esteemed Character Actress’
By JEREMY EGNER from NYT Arts https://ift.tt/2IGabsJ
Fox News Breaking News Alert
North Korea threatens to cancel summit if US won't stop 'unlawful and outrageous acts,' South Korean media report
05/23/18 8:29 PM
Fox News Breaking News Alert
NFL details new national anthem policy; teams to face fines for violations
05/23/18 12:27 PM
Fox News Breaking News Alert
Pilots ejected safely before Air Force training jet crashed in Mississippi, officials say
05/23/18 11:23 AM
Fox News Breaking News Alert
Air Force training jet crashes in Mississippi, status of pilots unclear
05/23/18 10:42 AM
Fox News Breaking News Alert
Novelist Philip Roth dead at 85
05/23/18 12:19 AM
چین میں غیر معمولی آوازوں سے خبردار رہیں: امریکی عملے کو تنبیہ
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IJqu46
via IFTTT
جے این یو میں' اسلامی دہشتگردی' کے کورس پر تنازع
from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LnSNqq
via IFTTT
بدھ، 23 مئی، 2018
Italy election: Populist PM candidate Conte faces CV scrutiny
from BBC News - World https://ift.tt/2GF3RvX
MH370 not deliberately crashed by pilot, say investigators
from BBC News - World https://ift.tt/2IXblzj
McDonald's workers make sexual harassment complaints
from BBC News - World https://ift.tt/2s52gdp
What are the shrieking lynx actually doing?
from BBC News - World https://ift.tt/2J0rsMt
Bodycam shows moment police arrived at Trump resort shooting
from BBC News - World https://ift.tt/2IEAU50
'I want to be like Mo Salah'
from BBC News - World https://ift.tt/2kdjstJ
Korea: Hoping for peace at a fake DMZ
from BBC News - World https://ift.tt/2xasb9x
How to speak volcano like a pro
from BBC News - World https://ift.tt/2keJY62
New York parents sue 30-year-old son who refuses to move out
from BBC News - World https://ift.tt/2IF9M9W
US student's 'Summa cum laude' graduation cake censored
from BBC News - World https://ift.tt/2IBvlbj
Swapping the Colombian battlefield for the football pitch
from BBC News - World https://ift.tt/2KNgw1Y
In pictures: Hitchhiking in the occupied West Bank
from BBC News - World https://ift.tt/2IW5YAu
Indian man tells how he was raped as a boy
from BBC News - World https://ift.tt/2kg03Ix
Is the Trump administration losing the China trade war?
from BBC News - World https://ift.tt/2s0l26A
Sex abuse and the Catholic Church: What happened?
from BBC News - World https://ift.tt/2KIhPzy
پنجاب میں اڑیال کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے تجاوز کرگئیFOCUS NEWS NETWORK(Speacial correspondent ZIA MUGHAL)
لاہور: محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے پنجاب کے قومی جانور اڑیال کاسروے شروع کردیا سالٹ رینج میں اڑیال کی تعداد ساڑھے تین ہزارسے تجاوزکرگئی گزشتہ 10 برسوں میں اڑیال کی افزائش میں 3 ہزارکا اضافہ ہواہے۔
محکمہ تحفظ جنگلی حیات پنجاب ان دنوں پنجاب اڑیال کا سروے کرنے میں مصروف ہے، اڑیال ہرن کا مسکن سالٹ رینج ہے۔ ڈائریکٹرجنرل پنجاب وائلڈلائف اینڈپارکس خالدعیاض نے ایکسپریس نیوزسے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت کالاباغ اورمیانوالی میں سروے مکمل ہوچکا ہے جبکہ چکوال، جہلم اورخوشاب میں یہ کام چنددن میں مکمل ہوجائیگا، انہوں نے بتایا 2004میں کیے گئے سروے کے دوران یہاں اڑیال کی تعدادخطرناک حدتک کم ہوکرساڑھے چارسو تک پہنچ گئی تھی تاہم یہاں اڑیال کی تعدادکا تخمینہ 3700 تک لگایا گیا ہے، انہوں نے کہا اڑیال کی تعدادبڑھنے سے ہرسال بین الاقوامی شکاریوں کی آمدمیں اضافہ ہورہا ہے ،بیرون ملک پاکستان میں اڑیال کے شکارکےلئے ون ڈے ہنٹ کا سلوگن استعمال ہورہا ہے کیونکہ اب شکاریوں کواڑیال کے شکارکے لئے کئی کئی دن انتظارنہیں کرناپڑتا بلکہ وہ ایک ہی دن میں شکارکرلیتے ہیں۔
محکمہ تحفظ جنگلی حیات پنجا ب کے مطابق اڑیال کی افزائش میں اضافے کی بڑی وجہ مقامی تنظیمیں بھی ہیں، کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشنز اڑیال کی افزائش بڑھانے اور اس کے مسکن کوبچانے میں اہم کرداراداکررہی ہیں، ہنٹنگ ٹرافی کے لیے جوغیرملکی شکاری آتے ہیں ان سے 17 لاکھ روپے تک فیس وصول کی جاتی ہے اوراس فیس کا 80 فیصدتک حصہ ان سی بی اوزکودے دیاجاتا ہے۔
اڑیال کے حالیہ سروے میں جہاں محکمہ جنگلی حیات کا سینسزڈیپارٹمنٹ مصروف ہے وہیں مقامی سی بی اوزکی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں اڑیال کی تعداد کی حتمی جانچ کے لئے سروے کریں، واضع رہے کہ اڑیال ہرن کوپنجاب کی پہچان سمجھاجاتا ہے، اس کے شکارکے لئے جہاں ہرسال درجنوں غیرملکی شکاری پنجاب سالٹ رینج کا رخ کرتے ہیں وہیں مقامی شکاری بھی ہنٹنگ ٹرافی میں شریک ہوتے ہیں تاہم محکمے کی طے شدہ پالیسی کے مطابق مقامی شکاریوں کی نسبت غیرملکی شکاریوں کو اڑیال ٹرافی ہنٹنگ کے لئے ترجیع دی جاتی ہے۔
پنجاب اڑیال پاکستان میں پائے جانے والی لمبے سینگوں والے بکرے کی ایک قسم ہے- یہ پہاڑی بکرے اڑیال جس کو ارکارس یا شاپو بھی کہتے ہیں ان کی پاکستان میں مجموعی طورپر 6 اقسام ہیں ، اڑیال ان میں سے ایک ہے ، اڑیال سالٹ رینج اور چٹا کالا رینج کی پہاڑیوں پر پایا جاتا ہے تاہم اس کے علاوہ یہ پنجاب کے دو آبہ کے علاقے میں بھی دیکھا گیا ہے۔ یہ ایک خاکی رنگ کا بکرا ہے جس کا نچلا دھڑ سفید اور ان دونوں کو جدا کرتی ایک سیاہ پٹی ہوتی ہے- اس کے سینگ تمام عمر بڑھتے رہتے ہیں اور جس بکرے کے جتنے بڑے سینگ ہوں اس کی عمر اتنی ہی بڑی ہوگی- آبادی کا پھیلاؤاور جنگلات کی تباہی نے اس جنس کو خطرے سے دوچار کر رکھا ہے۔
The post پنجاب میں اڑیال کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے تجاوز کرگئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LoLRJO
via IFTTT
Under the Flag
By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2x506jG