جمعرات، 24 مئی، 2018

سبیکا شیخ کی تدفین لیکن امریکی ’گن کلچر‘ پر سوالات

0 comments
امریکی ریاست ٹیکساس کے سینٹا فے ہائی سکول میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی آخری رسومات کراچی میں ادا کر دی گئی ہیں لیکن اُن کی ہلاکت نے ایک مرتبہ بھر امریکہ کے متنازع ’گن کلچر‘ پر سوالات اُٹھائے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LoCZUr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔