جمعرات، 29 مارچ، 2018

'باجوہ ڈاکٹرائین صرف سکیورٹی کے تناظر میں تھا ‘

0 comments
پاکستان فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چند روز قبل آرمی چیف کی صحافیوں سے ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آنے والے 'باجوہ ڈاکٹرائین' کو صرف اور صرف سکیورٹی کے تناظر میں دیکھا جائے کیونکہ اس کا بنیادی مقصد پاکستان کو امن کی طرف لے جانا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2pMtrcN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔