پیر، 7 ستمبر، 2026

تہاڑ جیل سے ’آخری بیان‘، سزائے موت کی درخواست اور نکاح سے متعلق فیصلہ: یاسین ملک کے حلف نامے میں کیا ہے؟

0 comments
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک نے سرینگر کی ایک عدالت میں جمع کرائے گئے حلف نامے میں اپنے خلاف مقدمے کی پیروی نہ کرنے کا اعلان کرتےہوئے عدالت سے اپنے آپ کو سزائے موت دینے کی درخواست کی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8DMPiUa
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔