جمعہ، 8 جون، 2018

عظمیٰ یوسف: ’بچے بڑے ہوئے تو کوہ پیمائی کا شوق پورا کرنے کا فیصلہ کیا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
عظمیٰ یوسف وہ پاکستانی خاتون ہیں جنھوں نے کوہ پیمائی کی پیشہ ورانہ تربیت حاصل نہیں کی لیکن اِس کا شوق اور جنون اُنھیں پاکستان میں موجود سپینٹک نامی سات ہزار میٹر بلند چوٹی سر کروا گیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JEmsOa
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔