جمعہ، 8 جون، 2018

چین میں جانور کے قدیم ترین قدموں کے نشان دریافت.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جنوبی چین میں کسی بھی جانور کے پاؤں کا قدیم ترین نشان دریافت ہوا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ نشان ساڑھے 54 کروڑ سال پرانا ہے تاہم ابھی یہ معلوم نہیں کہ یہ کس جانور کا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HtPJGh
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔