اتوار، 10 جون، 2018

بانڈ سیریز کی پہلی ’بانڈ گرل‘ یونس گیسن چل بسیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ہالی وڈ کی مشہور بانڈ سیریز کی پہلی 'بانڈ گرل' یونس گیسن 90 سال کی عمر میں چل بسی ہیں۔ انھوں نے سنہ 1962 میں 007 سیریز کی پہلی فلم ’ڈاکٹر نو‘ میں سلویا ٹرینچ کا کردار ادا کیا تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sKJKs1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔