اتوار، 10 جون، 2018

افغان طالبان کے جنگ بندی کے اعلان سے پہلے سکیورٹی فورسز پر حملے، 65 اہلکار ہلاک.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
افغان طالبان کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر تین دن کے لیے افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان سے چند گھنٹے پہلے ملک کے مختلف علاقوں میں کیے جانے والے حملوں میں 65 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sIDi4K
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔