بدھ، 13 جون، 2018

پشاور میں جرگے کے بعد پی ٹی ایم نے رزمک کا جلسہ ملتوی کر دیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پشتون تحفظ موومنٹ اور حکومت کے حمایت یافتہ ارکان کے جرگے کے بعد پی ٹی ایم نے رزمک کا جلسہ ملتوی کر دیا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے جرگے نے پی ٹی ایم کے تمام گرفتار ارکان کی رہائی کا یقین دلایا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LK9njH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔