بدھ، 13 جون، 2018

97 سالہ خاتون دو ہزار روپے کی کمی کے باعث عمران خان کے مقابل انتخاب لڑنے سے رہ گئیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے 97 سالہ معمر خاتون کے کاغذات نامزدگی صرف دو ہزار روپے کم ہونے کی وجہ سے جمع نہیں ہو سکے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JMVfsE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔