جمعرات، 5 جولائی، 2018

نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کرنے کی استدعا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنی اہلیہ کی بیماری کے پیش نظر وہ اپنے وکیل کے ذریعے اسلام آباد کی احتساب عدالت سے درخواست کر رہے ہیں کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے کے بجائے چند روز کے لیے محفوظ رکھا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2lQG04m
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔