جمعرات، 5 جولائی، 2018

’نفرت انگیز مواد‘ نشر کرنے پر آفکام کی چینل کے خلاف کارروائی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
برطانوی میڈیا کے نگراں ادارے آفکام نے برطانیہ میں ایک پاکستانی ٹاک شو میں احمدی برادری کے خلاف 'نفرت انگیز'، 'توہین آمیز' اور 'تکلیف پہنچانے والی گفتگو' نشر کرنے کے نتیجے میں مقامی چینل کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ سنایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2IRTcil
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔