منگل، 3 جولائی، 2018

تھائی لینڈ: فٹ بال کلب کی نو عمر ٹیم کو غار سے نکالنے میں مہینوں لگ سکتے ہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
تھائی لینڈ میں ریسکیو اہلکاروں نے نو دن کے بعد غاروں میں لاپتہ ہونے والے مقامی کلب کے 12 کھلاڑیوں اور اُن کے فٹبال کوچ کا سراغ لگا لیا ہے لیکن فوج کا کہنا ہے کہ انھیں باہر نکالنے میں مہینوں لگ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KG27Fv
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔