اتوار، 1 جولائی، 2018

خواتین کی نازیبا تصاویر لینے کی کوشش، مگر کیمرا پھٹ گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی ریاست وسکانسن میں پولیس کے مطابق ایک شخص اس وقت زخمی ہو گیا جب اس کے جوتے پر نصب کیمرا پھٹ گیا۔ وہ اس کیمرے کی مدد سے خواتین کی سکرٹ کے نیچے سے تصاویر لینا چاہتا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2IDFcJ4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔