پیر، 6 اگست، 2018

انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے لومبوک میں ایک ہفتے بعد پھر زلزلہ: 90 سے زاید افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے لومبوک میں سات شدت کے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں حکام کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 90 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Mpe2sc
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔