منگل، 30 جون، 2026

1000 سے زائد جوہری وار ہیڈز کا ہدف اور 12 ہزار کلومیٹر رینج والے میزائل: چین اپنے جوہری عزائم مبہم کیوں رکھتا ہے؟

0 comments
چین کے جوہری پروگرام میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جہاں اندازوں کے مطابق ہر سال تقریباً 100 نئے وارہیڈز شامل کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 2030 تک یہ تعداد 1000 تک پہنچ سکتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hK9tpDP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔