جمعہ، 3 اگست، 2018

افغانستان: کابل میں انڈین شہری سمیت تین غیر ملکی شہریوں کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
افغانستان میں سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ایک انڈین شہری سمیت تین غیر ملکی شہریوں کو اغوا کرنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ابھی تک کسی گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OE4yL9
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔