بدھ، 29 اگست، 2018

سرد جنگ کے بعد روس کی سب سے بڑی فوجی مشقیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
روس آئندہ ماہ وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں تین لاکھ فوجی اہلکار اور 36 ہزار ٹینک حصہ لیں گے۔ سویت یونین کے خاتمے کے بعد یہ روس کی جانب سے سب سے بڑے پیمانے پر ہونے والی فوجی مشقیں ہوں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2wns07Q
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔