بدھ، 29 اگست، 2018

دؤاد ابراہیم سے تعلق کا الزام، برطانیہ میں گرفتار پاکستانی تاجر کے ریمانڈ میں توسیع.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لندن کی عدالت نے داؤد ابراہیم سے تعلق کے الزام میں گرفتار کراچی کے کاروباری شخص جابر صدیق موتی کے ریمانڈ میں چار ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ اُنھیں چند روز قبل ایف بی آئی کی درخواست پر گرفتار کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MZWmqy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔