ہفتہ، 4 اگست، 2018

عمران خان سے ملاقات: ’کرکٹرز عہدے لینے کے لیے بنی گالہ نہیں جا رہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سابق کرکٹر وقار یونس عمران خان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں تاہم انھوں نے اس بات کا بھی گلہ کیا ہے کہ کچھ حلقے کرکٹرز کے بنی گالہ جانے کو منفی تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MgtdDL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔