جمعرات، 30 اگست، 2018

اقوام متحدہ نے گمراہ کن معلومات کی بنیاد پر الزامات عائد کیے ہیں: سعودی اتحادی افواج.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
یمن میں سعودی اتحادی افواج نے اقوام متحدہ کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ غیر مصدقہ ہے اور گمراہ کن معلومات کو بنیاد بنا کر مرتب کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے یمن میں حملوں کو جنگی جرائم قرار دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NwcLzV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔