بدھ، 29 اگست، 2018

گستاخانہ خاکوں سے نفرت، عدم برداشت پھیلے گی: پاکستان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیدرلینڈز میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلے کرنے کے معاملے پر نیدرلینڈز کے ہم منصب سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ’نفرت اور عدم برداشت‘ پھیلے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Nu9b9u
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔