اتوار، 9 ستمبر، 2018

عارف علوی پاکستان کے 13ویں صدر، دوسرا موقع جب آئینی طریقے سے صدارت ایک منتخب صدر سے دوسرے صدر کو منتقل ہوئی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ڈاکٹر عارف الرحمٰن علوی اتوار کو اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں حلف اٹھا کر پاکستان کے 13 ویں صدر بن گئے ہیں۔ ان سے حلف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2x3Fq9x
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔