منگل، 4 ستمبر، 2018

افغان طالبان کا حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کی موت کا اعلان.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم حقانی گروپ کے بانی جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد چل بسے ہیں۔ اس سے قبل کئی بار ان کی موت کی خبریں آئیں لیکن ان کی تردید کی جاتی رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2oAaCZ8
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔