منگل، 4 ستمبر، 2018

پاکستان کے 13ویں صدر کا انتخاب: تمام ایوانوں میں پولنگ کا عمل شروع.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے 13 ویں صدر کے انتخاب کے لیے قومی اور صوبائی اسملیوں میں پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ عہدہ صدارت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ڈاکٹرعارف علوی، مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن کے درمیان مقابلہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NfpMAW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔