پیر، 10 ستمبر، 2018

فرانس: چاقو کے حملے میں سات افراد زخمی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے بتایا ہے کہ ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے سات افراد کو زخمی کر دیا ہے۔ حملہ آور کی شناخت افغانستان کے باشندے کے طور پر کی جا رہی اور اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MXKGFo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔