جمعرات، 13 ستمبر، 2018

لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو وزیرِ خارجہ نے کیوں طلب کیا؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دفترِ خارجہ نے بدھ کو ایک پریس ریلیز جاری کی جس میں کہا گیا کہ لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرکے حوالے سے پیش آنے والے ایک واقعے پر وزیرِ خارجہ نے ہائی کمشنر کو ذاتی حیثیت میں جواب دہی کے لیے پیش ہونے کا کہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2xdikMR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔