جمعہ، 21 ستمبر، 2018

پاکستان کی سعودی عرب کو ’سی پیک‘ میں شمولیت کی دعوت.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری مطابق سعودی عرب وہ پہلا ملک ہے جسے پاکستان نے سی پیک میں تیسرا پارٹنر بننے دعوت دی ہے۔ تاہم اپوزیشن کا کہنا ہے کہ کیا حکومت نے اس سلسلے میں چین کو اعتماد میں لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OHjtUa
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔