پیر، 3 ستمبر، 2018

سرفرنگا جیپ ریلی: دنیا کے بلند ترین سرد صحرا میں ریت اڑاتی گاڑیاں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسکردو سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر دنیا کے بلند ترین سرد صحراؤں میں سے ایک، سرفرنگا میں دوسری 'کولڈ ڈیزرٹ' ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں ملک بھر سے 90 سے زیادہ مہم جو، جیپ اور موٹر سائیکل ڈرائیوروں نے حصہ لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Q024Hl
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔