منگل، 25 ستمبر، 2018

’بغاوت کیس‘: نواز شریف طلب، سرل کے وارنٹ جاری.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لاہور ہائی کورٹ نے مبینہ بغاوت کی درخواست کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کو آٹھ اکتوبر کو طلب کر لیا جبکہ صحافی سرل المیڈا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Q0iS06
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔