اتوار، 23 ستمبر، 2018

انڈیا کی امریتھا، جن کے شوہر نچلی ذات سے تعلق کی بنا پر قتل کر دیے گئے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پیار میں مبتلا امریتھا اور پرآنے نے محبت کی شادی تو کر لی مگر لڑکے کا تعلق نچلی ذات سے تھا اس لیے مبینہ طور پر لڑکی کے خاندان نے اسے قتل کرا دیا۔ آج امریتھا امید سے ہیں اور انصاف کے حصول کی جدوجہد کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zov4CH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔