بدھ، 19 ستمبر، 2018

شمالی کوریا میزائل ٹیسٹ سائٹ کو بند کر دے گا: صدر مون.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن نے پیانگ یانگ میں اپنے ہم منصب کم جونگ اُن سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ شمالی کوریا نے میزائل لانچ اور ٹیسٹ کرنے کے ایک مرکز کو بند کرنے اور جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے حوالے سے لائحہِ عمل پر اتفاق کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MJJ4KE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔