پیر، 8 اکتوبر، 2018

ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس: وزیرِاعلیٰ اور سابق آئی جی پنجاب کو تحریری معافی نامہ جمع کروانے کا حکم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکپتن میں وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کی بیٹی کے ساتھ پولیس کے مبینہ ناروا سلوک پر پولیس افسر کے تبادلے کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب دفتر میں بیٹھ کر اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Pm7xYr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔