پیر، 31 اگست، 2026

پمز آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ: ’پورا وارڈ دو منٹ میں جل گیا، ایمرجنسی سروسز کو چھ منٹ بعد کال گئی اور ریسپانس 15 منٹ بعد پہنچا‘

0 comments
اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی سے 14 بچوں کی ہلاکت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے عبوری تحقیقاتی رپورٹ کی بنیاد پر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سمیت آٹھ افراد کو معطل کر کے ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی منظوری دے دی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/RCWu25o
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔