بدھ، 21 نومبر، 2018

کابل: ’عید میلاد النبی کے اجتماع میں خودکش دھماکہ، 50 افراد ہلاک‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
افغانستان میں حکام کے مطابق دارالحکومت کابل میں پیغبر اسلام کے یوم ولادت کے سلسلے میں منعقدہ مذہبی علما کے ایک اجتماع میں خودکش دھماکے سے کم از کم 50 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2DAByAU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔