اتوار، 6 ستمبر، 2026

ایرانی ’فیلڈ مارشل‘ کی طاقت کے ایوان میں واپسی: محسن رضائی فیصلہ سازی کا مرکز کیسے بنے؟

0 comments
12 روزہ اور 40 روزہ جنگوں میں متعدد سینیئر کمانڈروں کی ہلاکت کے بعد رضائی دوبارہ اقتدار کے مرکز میں آ گئے ہیں۔ انہیں پہلے مجتبیٰ خامنہ ای کا نمائندہ مقرر کیا گیا اور بعد میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا سیکرٹری بنایا گیا۔ یہ ان کے لیے خصوصی اعتماد اور سکیورٹی و فوجی فیصلہ سازی میں رضائی کے کردار کی بحالی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/0A7QGRX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔