پیر، 26 نومبر، 2018

بدسلوکی کرنے والے شریکِ حیات کی شناخت کیسے ممکن؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بدسلوکی کرنے والے مردوں کی مختلف اقسام ہیں، البتہ ان میں سے بعض دوسروں سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں۔ کتاب ’بدسلوکی کرنے والے شریکِ حیات کو کیسے شناخت کریں‘ کی مصنفہ ٹیرے ڈیاز سینڈرا نے بی بی سی کو بتایا کہ ’بروقت تعلق چھوڑ دینا بعد میں ہونے والی بڑی مصیبت سے بچا سکتا ہے۔‘

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QltdHK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔