بدھ، 14 نومبر، 2018

بتاؤشی: جاپانی کھیل جہاں لاتیں، مکے اور ٹکریں سب چلتا ہے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بتاؤشی ایک صدی پرانا جاپانی کھیل ہے جس میں حریف ٹیم کے اراکین کو نوچنا، ٹکر مارنا اور لاتیں مارنا سب کھیل کا حصہ ہیں۔ اس انوکھے کھیل کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیں بی بی سی کی خصوصی ویڈیو۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2DFQM8D
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔