جمعرات، 8 نومبر، 2018

اداکار ارشد حسین: ’لوگ سیلفی بنانے کو ترستے ہیں مگر مدد مانگو تو آنکھیں پھیر لیتے ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کینسر کے مرض میں مبتلا سینئیر اداکار ارشد حسین کی مدد کے لیے خیبر پختونخوا کے اداکار متحد ہو گئے ہیں اور انھوں نے حکومت اور دیگر امدادی اداروں سے ارشد حسین کی مالی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2QsCGKp
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔