جمعہ، 23 نومبر، 2018

کیٹرنگ کمپنی کو کرکٹ میچ دکھانے کا ٹھیکہ، ایف آئی اے نے شاہد مسعود کو گرفتار کر لیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سرکاری ٹیلی ویژن میں کرکٹ میچ دکھانے کے ٹھیکے میں مبینہ بدعنوانی کے الزام میں پی ٹی وی کے سابق مینیجنگ ڈائریکٹر اور اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو گرفتار کر لیا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2zmWaJZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔